ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کا پاسنگ مارکس بڑھانے، یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرانے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر کے تعلیمی بورڈ میں پاسنگ مارکس کم ازکم 40 کرنے اور یکساں رزلٹ کارڈ متعارف کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملک کے تعلیمی بورڈز کی کمیٹی فارچیئرمینز کا دو روزہ اجلاس ہوا جس میں 21 مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ‘اپنا’ کے چھیالیسویں کنونشن کے موقع پر وزیر اعظم پاکستان، ترک صدر اور سفرا کے تہنیتی پیغامات

ڈیلاس(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے  امریکہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹروں  کی تنظیم ‘اپنا ‘ کے چھیالیسویں کنونشن کے موقع پر تنظیم اور اس کی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم ‘اپنا’ کی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا اخوت کالج یونیورسٹی مصطفی آباد کا دور ہ ،آئی ٹی سینٹر کا افتتاح کیا

 قصور(صباح نیوز)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے اخوت کالج یونیورسٹی مصطفی آباد میں آئی ٹی سینٹر کا افتتاح کیااس موقع پراخوت کالج یونیورسٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب، ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی، ڈی پی او طارق مزید پڑھیں

نومولود بچی کی ٹانگیں جھلسنے کے معاملے کی ابتدائی رپورٹ جاری 

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کے نجی اسپتال میں نومولود بچی کی ٹانگیں جھلسنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپتال اسلام آباد ہیلتھ کیئرریگولیٹری اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہی نہیں تھا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئرریگولیٹری مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری ہسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی

میرپورخاص(صباح نیوز)میرپورخاص میں ڈائریا وبائی صورت اختیار کرگیا،سرکاری ہسپتالوں میں جگہ کم پڑگئی۔ میرپورخاص سول ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پرڈائریا کے 100 کے قریب مریض رپورٹ ہونے لگے،گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران ایک ہزارتک ڈائریا کے مریض سول ہسپتال مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نے بچوں اور نوعمر افراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا(صباح نیوز) عالی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا نے بچوں اورنوعمرافراد کی ذہنی صحت کو متاثر کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے یورپ میں اپنے علاقائی دفتر کی طرف سے جاری رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا،نگران وزیراعلی پنجاب

لاہور(صباح نیوز) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ بالکل بند نہیں ہورہے اور کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔نگران وزیراعلی محسن نقوی نے رات گئے لاہور میں اکبرچوک فلائی اوور منصوبے کا دورہ کیا مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں عازمین حج اور حاجیوں کو علاج معالجے کی سہولتوں کی فراہمی میں دو پاکستانیوں کی ٹیلی میڈیسن کمپنی وی ون ہیلتھ نے مفت خدمات فراہم کی

مکة المکرمہ  (صباح نیوز)امریکہ سے اس سال حج بیت اللہ کے دوران مدینہ المنورہ میں عازمین حج اور حاجیوں کو علاج معالجے کی سہولتوں کی فراہمی میں سعودی وزارت صحت کے اشتراک سے دو پاکستانیوں کی ٹیلی میڈیسن کی کمپنی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی ہدایت پرداخلوں سے متعلق طلبہ کی سہولت و راہنمائی کے لئے سمسٹر خزاں 2023 کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ مزید پڑھیں