مظفرآباد(صباح نیوز)آزادکشمیر کے سرکاری شعبے میں قائم پانچ جامعات کے وائس چانسلرز نے ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختاراحمد سے ملاقات کی اور انہیں جامعات کو درپیش مالی ،انتظامی و دیگرمسائل سے آگاہ کیا۔وائس چانسلرز نے چیرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن کو مزید پڑھیں
مظفرآباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے ہائیکورٹ کی جانب سے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بچوں کو پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں پڑھانے کی پابندی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے یکساں نصاب تعلیم کیلئے فیڈرل بورڈ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی سکول آف پولیٹیکل اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز کے 54 رکنی طلبہ کے وفد نے منگل کو فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔ایوان بالا کے اعلی حکام نے وفد کو خوش آمدید کہا۔ وفد کو مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے تخفیف غربت وسماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے مفتی محمود ہسپتال میں برن اینڈپلاسٹک سرجری یونٹ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر سابق ایم پی اے احمد کریم کنڈی، ڈین گومل میڈیکل کالج ڈاکٹر مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)لاہورکے میو ہسپتا ل کی ایمرجنسی میں فائرنگ کرکے زیرعلاج مریض کو قتل کردیا گیا ۔ عملے نے حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق میو ہسپتا ل میں علاج کی غرض سے آیا مزید پڑھیں
بنوں+اسلام آباد (صباح نیوز)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے خلیفہ گلنواز اور سرائے نورنگ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا دورہ کیا طوفانی بارش اور آندھی کی وجہ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت اور ان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے اپنے آخری بجٹ 2023-24 میں تعلیم کے فروغ اقدامات اور مستحق طلبہ کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ دینیکا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں
اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار بجٹ میں ورکنگ جرنلسٹ کے لئے ہیلتھ انشورنس کے لئے1 ارب روپے مختص کی ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) سابقہ دور حکومت میں ملک میں 2020-21 ء کے دوران شرح خواندگی 62.8 فیصد رہی ۔ پاکستان کے 80 فیصد مرد حضرات پڑھے لکھے ہیں جبکہ خواتین میں شرح خواندگی 50.9 فیصد ہے ۔ پنجاب میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یونیورسٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ معاشرے خاص طور پر طلبامیں عدم برداشت، انتہا پسندی اور تشدد کی روک تھام کے لیے اپنا بھرپور اور فعال کردار ادا کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں