ایچ ای سی کی طرف سے جامعات کے 37معذور طلبہ میں الیکٹرک وہیل چیئرزکی تقسیم

اسلام آباد (صباح نیوز  وزیراعظم وہیل چیئر اسکیم کے سلسلے میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن میں  تقریب مختلف جامعات کے 37 طلبہ میں وہیل چیئزز تقسیم کی گئیں۔  اس موقع پروزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ ترقی رانا تنویر حسین مزید پڑھیں

حکومت کا لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن)نے ہر دور میں نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لئے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں دو اہم تعلیمی اداروں سے متعلق بلز منظور کر لیے گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں بدھ کو دو اہم تعلیمی اداروں سے متعلق دو الگ الگ بلز منظور کر لیے گئے ۔ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا ، وزیر برائے وفاقی تعلیم رانا تنویر مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کی پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس کی منظوری پرگوجر خان کے عوام کو مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گوجر خان میں پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس کے لئے کی جانے والی کوششیں رنگ لے آئیں۔پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان راولپنڈی کے لیے چار ارب روپے لاگت سے پراجیکٹ مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکوں کے فروغ میں میڈیکل فیکلٹی کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے: ماہرین صحت

راولپنڈی(صباح نیوز) صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈاکٹر جمال نصیر نے کہا ہے کہ میڈیکل فیکلٹی اور کالجز بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر برائے صحت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

جعلی خبروں، غلط اور جھوٹی معلومات سے نمٹے کے لئے نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ماہرین

اسلام آباد(صباح نیوز)اکاؤنٹیبیلیٹی لیب پاکستان کی طرف سے اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد میں الیکشنز پر جعلی خبروں کے اثرات اور نوجوانوں کے کردار پرسیمنار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کے مقررین نے معاشرے اور خاص طور پر ہمارے نوجوانوں مزید پڑھیں

پی کے ایل آئی ہمیشہ سے میرے دل کے قریب رہا ہے۔ محمد شہبازشریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ(پی کے ایل آئی)ہمیشہ سے میرے دل کے قریب رہا ہے۔ میری تمنا تھی اور ہے کہ یہ شاندار ہسپتال پاکستان کا جان ہاپکنز(Johns Hopkins) مزید پڑھیں

شہباز شریف کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ ( پی کے ایل آئی ) لاہور کا دورہ

لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتے کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور  انسٹیٹیوٹ ( پی کے ایل آئی ) لاہور کا دورہ کیا. وزیراعظم  نے زیر صدارت پی کے ایل آئی میں غریبوں کی علاج کے لیے جاری پروگرامز مزید پڑھیں

لکی مروت اور سرگودھا کی جامعات کی طلبہ کا پارلیمینٹ ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد (صباح نیوز)لکی مروت اور سرگودھا کی جامعات کی طلبہ نے  نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ جمعہ کو پارلیمینٹ ہاؤس کا دورہ کیا ۔ ایوان بالا کے ہال میں بھی گئے اور میوزم  و گلی دستور بھی دیکھی ۔یونیورسٹی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کا پی او بی کے تعاون سے لاہور کے سرکاری سکول میں 6 روزہ فری آئی سکریننگ کیمپ کا انعقاد

لاہور ( صباح نیوز ) الخدمت فاؤنڈیشن نے پی او بی ٹرسٹ ہسپتال کے تعاون سے  پاک سٹینڈرڈ گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول شادباغ لاہور میں 6 روزہ فری آئی اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں اسکول کی1400  سے زائد مزید پڑھیں