پاکستان میں منکی پاکس کا اب کوئی کیس نہیں،صورت حال مکمل کنٹرول میں ہے ، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ منکی پاکس کا پاکستان میں ابھی تک ایک کیس رپورٹ ہوا جس کا متاثرہ شخص صحت یاب ہو چکاہے، مشتبہ کیسز کے 22سیمپل بھیجے تھے جوسب منفی نکلے مزید پڑھیں

منکی پاکس،ایئرپورٹس پر نئے ایس او پیز جاری

کراچی(صباح نیوز) منکی پاکس کی روک تھام کے لئے ملک کے تمام ایئرپورٹس پرنئے ایس او پیز جاری کردیئے ۔ ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کی جاری کردہ نئی ایس اوپیز کے تحت کراچی سمیت ملک کے تمام ایئر پورٹس پرہیلتھ ایمرجنسی مزید پڑھیں

تیسری تین روزہ عالمی ڈیوائن اکنامکس کانفرنس پانچ مئی سے مظفرآباد میں شروع ہوگی

مظفرآباد(صباح نیوز)اسلامک سوشل سائنسز فورم ہادی فاونڈیشن کے تحت معیشت اور معاشرے میں مذہب ،روحانیت،اخلاقیات اور اقدار کے کردار کے موضوع پر تیسری  تین روزہ عالمی ڈیوائن اکنامکس کانفرنس پانچ مئی سے مظفرآباد میں شروع ہوگی۔ کانفرنس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اسلامک سوشل سائنسز فورم مزید پڑھیں

بین الاقوامی پروازوں سے کراچی آنے والے 3 مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص

کراچی(صباح نیوز) پاکستان میں منکی پاکس وائرس کے مزید3 کیس سامنے آگئے۔بین الاقوامی پروازوں سے کراچی آنے والے تین مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی۔ ان میں ایک صومالی باشندہ اور دو پاکستانی شامل ہیں۔دبئی سے کراچی پہنچنے والا مزید پڑھیں

منکی پاکس کے دوکیسزسامنے آ نے کے بعد ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد ،کراچی (صباح نیوز)منکی پاکس کے دوکیسزسامنے آنے کے بعد ہسپتا لوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے منکی پاکس اقدامات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق منکی پاکس کیلئے ہسپتا لوں میں الگ مزید پڑھیں

ڈاکٹر اکبر نیازی ہسپتال، راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں طبی تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے مابین چیمبر کے اراکین کو اعلی معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی اور معاشرے میں دل اور ذہن کے عارضوں، کینسر، ذیابیطس، ہیپاٹائٹس اور ایڈز مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پی کے ایل آئی میں جدید ترین روبوٹک سرجری کے آغاز پر اظہار مسرت ، ڈاکٹرز اور عوام کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں جدید ترین روبوٹک سرجری کے آغاز پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس سہولت کے آغاز پر ڈاکٹرز اور عوام کو مبارکباد دی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023 کی توثیق کردی ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق بل کا مقصد اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان مزید پڑھیں

سکول جانے کی عمر کے 3 کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں ، ان بچوں کو تعلیم دینا واقعی ایک بڑا چیلنج ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کو صحت اور تعلیم کے شعبوں میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکول جانے کی عمر مزید پڑھیں