اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا گریجویٹس کے لیے کانووکیشن کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے اپنے میڈیکل، ڈینٹل، نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے فارغ التحصیل طلبہ کے لیے کانووکیشن کا انعقاد کیا۔ سینکڑوں ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، ڈی پی ٹی، ایم ایل مزید پڑھیں

حکومتی اور نجی شعبے کو خصوصی افراد کی مالی و سماجی شمولیت کیلئے اجتماعی اقدامات کرنا ہوں گے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کی استعداد کار بڑھانے اور کیریئر کونسلنگ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور نجی شعبے کو خصوصی افراد کی مالی و سماجی شمولیت کیلئے اجتماعی مزید پڑھیں

نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کی فراہمی حکومت اولین ترجیح ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی اعلی تعلیم فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت ان کو یکساں ترقی کے موقع فراہم کر رہی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر ریاست کی قدیم اور عظیم درسگاہ ہے جو اپنے قیام سے لیکر آج تک ترقی کی منازل طے کررہی ہے ،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی

مظفرآباد(صباح نیوز)وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے کہا ہے کہ جامعہ کشمیر ریاست کی قدیم اور عظیم درسگاہ ہے جو اپنے قیام سے لیکر آج تک ترقی کی منازل طے کررہی ہے جس کا سہرا اس مادرعلمی کے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لیے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کو سال رواں پڑھنے کے لئے 10 عظیم کتابیں تجویز کردیں۔ڈاکٹر عارف علوی عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے شہریوں کو ہر سال ایسی کتابیں پڑھنے کی سفارش کرتے ہیں جو مزید پڑھیں

بیماریوں کے علاج کے ساتھ ساتھ روک تھام پر بھی توجہ دینی چاہیے ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طب کے شعبے میں تعلیمی معیار قائم کرنے کیلئے یکساں نصاب متعارف کرانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی جامعات کے ساتھ شراکت داری و روابط ملکی مزید پڑھیں

قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال پر یونیورسٹی آف پشاور میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع

پشاور(صباح نیوز)قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس2023  باضابطہ طور پر پیر کو نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ان جیولوجی  یونیورسٹی آف پشاور میں شروع ہو گئی۔اس کانفرنس کا اہتمام نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس ان مزید پڑھیں

بنوں میڈیکل کالج کے پہلے کانووکیشن کا انعقاد

اسلام آباد+بنوں(صباح نیوز)بنوں میڈیکل کالج کے  پہلے کانووکیشن میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے  مہمان خصوصی کی حثیت سے شرکت کی  ،بنوں میڈیکل کالج سے فارغ التحصیل 68گریجویٹس میں گولڈ میڈل اور اسناد تقسیم کیے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

حکومت تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبوں کے تعاون سے وفاقی حکومت عوام کے لئے تعلیمی معیار کو مزید بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ہفتہ کے روز وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر تعلیم مزید پڑھیں

دندان سازوں کو منہ کی صحت سے متعلق آگاہی پر توجہ بڑھانے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کوعلاج معالجہ کی سہولیات مہنگی ہونے پیش نظر صحت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جبکہ دانتوں کے ڈاکٹروں مزید پڑھیں