دندان سازوں کو منہ کی صحت سے متعلق آگاہی پر توجہ بڑھانے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کوعلاج معالجہ کی سہولیات مہنگی ہونے پیش نظر صحت کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کو فروغ دینے کی ضرورت ہے جبکہ دانتوں کے ڈاکٹروں مزید پڑھیں

دماغی صحت بڑا چیلنج، ملک میں ذہنی صحت کی ضروریات پورا کرنے کیلئے مربوط نقطہ نظر کی ضرورت ہے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

سلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دماغی صحت بڑا چیلنج ہے، ملکی ذہنی صحت کی ضروریات پورا کرنے کیلئے مربوط نقطہ نظر کی ضرورت ہے،ملک کی 24 فیصد آبادی ذہنی صحت کے کسی نہ کسی مزید پڑھیں

خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں ،بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ معیشت کے مستقبل کے طور پر انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت کے پیش نظر اس شعبے میں اپنے لئے مواقع تلاش کریں، آئی ٹی میں مہارت مزید پڑھیں

معذوری کی درجہ بندی کے لیے ایک معیاری اور مستقل نظام وضع کیا جانا چاہیے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کو کیریئر کونسلنگ فراہم کرنے کی ضرورت پر پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معذوری کی درجہ بندی کے لیے ایک معیاری اور مستقل نظام وضع کیا جانا چاہیے مزید پڑھیں

کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز نے علاج اور ٹیسٹ کی قیمتیں 400فیصد تک بڑھادیں

کراچی (صباح نیوز) کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز نے آپریشن، تشخیص، ٹیسٹ اورعلاج کی قیمتیں بڑھادیں۔ کراچی انسٹی ٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں کچھ سہولیات کی قیمتوں میں اضافہ 400فیصد تک ہے۔انتظامیہ کے مطابق ای سی جی، ایکسرے مزید پڑھیں

ہمیں دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا ہوگا، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور ہمیں دنیا کا مقابلہ کرنے کے لیے فیصلہ سازی کے عمل کو تیز کرنا ہوگا،پاکستان میں صرف نو فیصد بچے انٹر میڈیٹ سے مزید پڑھیں

ملک کے تعلیمی نظام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کے تعلیمی نظام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے، مستقبل انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت جیسے جدید سائنسی شعبوں میں ترقی سے مزید پڑھیں

کورونا ،46 نئے کیسز رپورٹ،7 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد(صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں 46 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کے لیے ایک جامع نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے میں مدد دینے کے لیے زندگی کے تمام شعبوں بالخصوص تعلیم میں ان کے لیے ایک جامع نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت پر زور مزید پڑھیں

لیڈیز ہیلتھ ورکرز کی رسائی بڑھا کر خواتین میں دوران حمل پیچیدگیوں کو کم سے کم کیا جاسکتا ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

  اسلام آباد (صباح نیوز)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے  لیڈیز ہیلتھ ورکرز اور مڈ وائف  کے کردار کو مزید موثر اور فعال بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ  اس وقت ایل ایچ ویزکی رسائی 37 فیصد آبادی مزید پڑھیں