بیوروکریسی کی جانب سے سست فیصلہ سازی کے نتیجے میں ناقص گورننس کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی کی راہ میں بھی رکاوٹ پیدا ہوتی ہے ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے اور مطلوبہ مقاصد کے حصولِ کے لیے بیوروکریسی میں تیز رفتار فیصلہ سازی کے جذبے کو ابھارنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزرات داخلہ کا تعلیمی اداروں میں اسپیشل پولیس فورس تعینات کرنے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے اسپیشل پولیس فورس تعلیمی اداروں میں تعینات کرنے کا اعلان کردیا،تعلیمی اداروں کی فضا کوتحقیقی اور تخلیقی امور کے لئے سازگار بنایا جائے گا۔ وزرات داخلہ سے جاری بیان مزید پڑھیں

انتہائی تشویشناک بات ہے کہ ملک کی 24 فیصد آبادی ذہنی صحت سے متعلق مسائل کا شکار ہے ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے امراض کی روک تھام اور علاج کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول وفاقی اور صوبائی حکومتوں، کمیونٹی اور میڈیکل پروفیشنلز کی مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں الخدمت فاؤنڈیشن کی سستی لیبارٹری اور فارمیسی سروسز کا افتتاح

 کراچی (صباح نیوز)الخدمت  فاؤنڈیشن کراچی نے گلشن اقبال بلاک 6میں لیبارٹری اور فارمیسی سروسز کا افتتاح کردیا ،جہاں رعائتی نرخوں پر دوائیں اور ٹیسٹ کی سہولتیں فراہم کی جائیںگی۔ لیبارٹری اور فارمیسی سروسز کا افتتاح معروف صنعت کار زاہد سعید مزید پڑھیں

ہیضے کے بڑھتے ہوئے واقعات، دس لاکھ افرادکی زندگیوں کوخطرہ

نیویارک(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت نے خبردارکیاہے کہ ہیضے کے بڑھتے ہوئے واقعات نے پاکستان سمیت تینتالیس ملکوں کے دس لاکھ افرادکی زندگیوں کوخطرے میں ڈال دیاہے۔ عالمی ادارے کی ہیضے کی ٹیم کے سربراہPhilippe Bardoza نے نیویارک میں ایک نیوزکانفرنس میں مزید پڑھیں

سائبرقوت کا حصول ملک کو استحکام اور ترقی کی تیز ترین راہ پر گامزن کر سکتا ہے۔عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے جوہری ڈیٹرنس جیسے روایتی دفاع میں پیشہ ورانہ مہارت حاصل کی ہے تاہم سائبر اسپیس میں مضبوط قدم جمانا بھی بقا کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے  مزید پڑھیں

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، عالمی ادارہ صحت

پشاور(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالہ نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پالیتھا ماہیپالہ نے کہا کہ کورونا میں محکمہ صحت مزید پڑھیں

چین میں کورونا سے ایک ہفتے کے دوران 7 افراد ہلاک

بیجنگ(صباح نیوز)چین میں کورونا کے وار کا سلسلہ تھم نہیں سکا، وائرس سے ایک ہفتے کے دوران 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ چینی طبی حکام کے مطابق چین میں 17 سے 23 فروری کے دوران اسپتالوں میں کورونا سے7 اموات رپورٹ مزید پڑھیں

مرگی کے مریضوں کے لیے انفرادی علاج کے منصوبے زیادہ مفید ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی ( صباح نیوز) پاکستان ایپی لیپسی فاؤنڈیشن کی صدر اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کے مریضوں کے لیے انفرادی طور پر علاج اور انتظامی منصوبے زیادہ مفید ہیں کیونکہ ایک مزید پڑھیں

ہمیں بیماریوں سے بچنے کیلئے پہلے ہی سے احتیاطی تدابیر کا رواج اپنانا ہو گا، ڈاکٹر عارف علوی

پشاور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غیر متعدی امراض کے بارے میں بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کرنے اور اس سلسلے میں سیاسی قیادت اور میڈیا سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کے فعال کردار کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مزید پڑھیں