ٹیکنالوجی سے استفادہ نہ کیا تو ہمارا حشر ڈائناسورز کی طرح ہوجائے گا، احسن اقبال

کراچی (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس منصوبے تو بہت ہیں لیکن پیسے نہیں، اگر ہم نے ٹیکنالوجی سے استفادہ نہ کیا تو ہمارا حشر بھی ڈائناسورز کی طرح مزید پڑھیں

ذہنی صحت پاکستان میں سب سیزیادہ نظرانداز کئے جانے والے شعبوں میں سے ایک ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں دماغی و نفسیاتی امراض کی روک تھام اور علاج کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذہنی صحت پاکستان میں سب سیزیادہ نظرانداز مزید پڑھیں

پاکستانی سائنسدان و ماہر تعلیم ڈاکٹر عطا الرحمان کیلئے ایک اور بین الاقوامی اعزاز

کراچی (صباح نیوز)پاکستان کے معروف سائنسدان اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمان کو دنیا کی معروف وال آف سائنٹسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ سوئٹزر لینڈ میں وال آف سائنٹسٹ مشہور انجینئرنگ یونیورسٹی سوئس فیڈرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لاہور (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ لاہور نے قرآن انسٹی ٹیوٹ پاکستان کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ لگایا ۔سینکڑوں خواتین اور بچوں نے طبی معائنہ کروایا۔ اس موقع پر مریضوں کو مفت ادویات بھی دی گئیں جبکہ بعض مزید پڑھیں

سینیٹر ثانیہ نشتر کی احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ پروگرام کو جاری رکھنے کی قرار دادحکومتی مخالفت پر سینیٹ سے مسترد

اسلام آباد (صباح نیوز)پی ٹی آئی کی سینیٹر ثانیہ نشتر کی  احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپ پروگرام کو جاری رکھنے کی قرار دادحکومتی ارکان کی مخالفت پر مسترد ہوگئی ،حکومت اور اس کے اتحادی سینیٹرز نے گریجویٹ اسکالر شپ پروگرام مزید پڑھیں

ہمیں متحد ہو کرکشمیریوں کے روشن مستقبل کے لیے جدو جہد کرنا ہوگی، رانا تنویر حسین

اسلام آباد(صباح نیوز) نجی تعلیمی اداراجات ریگولیرٹی اتھارٹی (آئی سی ٹی پیرا)کی خصوصی ہدایات پر اسلام آباد کے نجی سکولوں اور کالجوں میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا جس میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بیداری پیدا کرنے اور مزید پڑھیں

آزاد کشمیر یونیورسٹی کے زیراہتمام کانفرنس بعنوان ”کثیرالقطبی دنیا میں مسئلہ کشمیر اور بھارت کا غیرقانونی قبضہ ”کا انعقاد

مظفرآباد(صباح نیوز)جامعہ کشمیر میں ہفتہ تقریبات یوم کشمیر کے سلسلہ میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز (کے آئی آئی آر) کے تعاون سے ایک روزہ کانفرنس بعنوان ”کثیرالقطبی دنیا میں مسئلہ کشمیر اور بھارت مزید پڑھیں

تعلیم یافتہ اورہنر مند افرادی قوت کی ضروریات پوراکرنے کیلئے ہائبرڈ اورآن لائن تدریسی طریقہ کارکو بھی بروئے کار لاناہوگا۔ڈاکٹرعارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی جامعات اور اعلی تعلیمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ قومی اورمعتبر بین الاقوامی جامعات کے ساتھ بامعنی اور عملی روابط قائم کرتے ہوئے ایک دوسرے کے بہترین طرز عمل،تجربات، اختراعات مزید پڑھیں

اے این ٹی ایچ ہسپتال اسلام آباد میں خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش،بچوں میں ایک لڑکی اور 3 لڑکے شامل، سبھی محفوظ و صحت مند

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت کے نجی اسپتال ”اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال ” میں ایک خاتون نے 4 بچوں کو جنم دیا، جس پر والدین کی خوشی دیدنی ہے۔ چاروں بچے جن میں ایک لڑکی اور 3 لڑکے شامل ہیں مزید پڑھیں

طلبہ کی سہولیات کیلئے خوشحال خان خٹک یو نیورسٹی کرک اور پیراپلیجک سنٹر پشاور کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط

کرک(صباح نیوز) وائس چانسلر خوشحال خان خٹک یو نیورسٹی کرک پروفیسر ڈاکٹر جوہر علی اور پیراپلیجک سنٹر پشاور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹرسید محمدالیاس نے منگل کے روز یونیورسٹی میں ایک مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے جس کے تحت مزید پڑھیں