نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس 2023 کی گریجویشن کی تقریب

راولپنڈی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس مکمل کرنے والے شرکا میں اسناد تقسیم کیں اور انھیں مبارکباد پیش کی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جمعہ کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں نیشنل سکیورٹی اینڈ مزید پڑھیں

افغان حکام طالبات کے لیے یونیورسٹی اور اعلی تعلیم کی معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کریں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے افغان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبات کے لیے یونیورسٹی اور اعلی تعلیم کی معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی ذہنی و نفسیاتی صحت پر سرکاری اور نجی شعبوں کے مابین شراکت داری کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی سطح پر ایک مربوط، موثر اور معیاری ذہنی و نفسیاتی صحت کی ہیلپ لائن قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ذہنی صحت اور بہبود مزید پڑھیں

14ویں دو روزہ پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر ایکسپوکل سے پاک چائنہ سینٹر میں شروع ہو گی

اسلام آباد (صباح نیوز)دو روزہ 14ویں پاک فارما اینڈ ہیلتھ کیئر ایکسپو  بدھ کے روز (21 دسمبر 2022) پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں شروع ہوگی۔ اس سلسلے میں ایک بین الاقوامی کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی جس کا مزید پڑھیں

الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت تین روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد

لاہور( صباح نیوز  )الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام الخدمت کمپلیکس لاہور میں تین روزہ کلینیکل لیبارٹریز کوالٹی مینجمنٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ملک بھر سے الخدمت شعبہ صحت کے مینجرز، ٹیکنالوجسٹس اور پیتھالوجسٹس سمیت دیگر ذمہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں طبی میدان میں تربیت یافتہ افرادکی مانگ میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے۔ڈ اکٹر محمد کلیم عباسی

مظفرآباد(صباح نیوز) وائس چانسلر یونیورسٹی آف آزادجموںوکشمیر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں طبی میدان میں تربیت یافتہ افرادکی مانگ میں روزبروز اضافہ ہورہا ہے جس سے موثر حکمت عملی اور مشترکہ کوششوں کے مزید پڑھیں

میڈیکل شعبے میں ٹیکنالوجی کااستعمال وقت کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی ضرورت ہے، ڈیجیٹل اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجیز سے چلنے والی ٹیلی ہیلتھ ملک میں آن لائن فارمیسیوں اور مزید پڑھیں

وفاقی تعلیمی اداروں میں 26 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 26 دسمبر سے31 دسمبر تک بند رہیں گے۔فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں

یمن کی خانہ جنگی میں 11 ہزار سے زائد بچے ہلاک و معذور ہوچکے ہیں، یونیسف

جنیوا(صباح نیوز)اقوام متحدہ نے یمن میں تقریبا 8 سال سے جاری خانہ جنگی کی خوفناک منظر کشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دوران اب تک 11 ہزار سے زیادہ بچے ہلاک یا معذور ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

سندھ،سکولوں  میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(صباح نیوز)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن مزید پڑھیں