اسلام آباد سکولز کالجز کے شعبہ کمپیوٹر کی 202 خواتین اساتذہ گزشتہ 11ماہ سے تنخواہوں سے محروم

اسلام آباد(صباح نیوز) گیارہ ماہ گزرنے کے باوجود اسلام آباد سکولز کالجز میں ڈیوٹی سر انجام دینے والی دوسو دو کمپوٹر ٹیچرز تنخواہوں سے محروم ۔سنہ دو ہزار سترہ سے چار سال کنٹریکٹ پر رکھی جانی والی کمپوٹر ٹیچرز عرصہ مزید پڑھیں

بصارت سے محروم افراد کو تعلیم، علم اور معلومات فراہم کرنے کے لئے بریل کا استعمال کیا جائے ،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بریل کا عالمی دن دنیا بھر میں بصارت سے محروم افراد کے لئے تعلیم، علم اور معلومات کے حصول کا ایک اہم ذریعہ بن گیا، بصارت سے محروم افراد مزید پڑھیں

آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں مختلف نوعیت کے تعلیمی پروگرامز/سرگرمیوں کی منظوری دے دی گئی

مظفرآباد(صباح نیوز)آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے بورڈ آف ایڈوانس اسٹڈیزاینڈ ریسرچ کے 87ویں اجلاس میں ڈاکٹریٹ/ایم فل کے داخلہ جات،مجوزہ تحقیقی موضوعات، سپروائزر/سپروائزری کمیٹیوں کی تشکیل، پبلک ڈیفنس سے متعلقہ معاملات سمیت سمسٹر توسیع اور دیگر مختلف نوعیت کے تعلیمی مزید پڑھیں

کورونا،مزید 2مریض دم توڑ گئے ، 22نئے کیسزرپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 2مریض دم توڑ گئے، گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 22نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر مزید پڑھیں

چین میں پائے گئے نئے کورونا ویرینٹ” ایکس بی بی” کی پاکستان میں تصدیق

اسلام آباد(صباح نیوز)چین میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت اور آغاخان یونیورسٹی کے ماہرین نے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔این آئی مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر کی طرف سے سندھ کے سیلاب متاثرین میں 5ملین کی امداد تقسیم

مظفرآباد،لاڑکانہ( صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کی جانب سے سندھ کے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پانچ ملین سے زیادہ مالیت کی امدادی اشیاء اور نقد امداد تقسیم کر دی گئی ہے۔ امدادی اشیاء صوبہ سندھ کے مزید پڑھیں

آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کی افتتاحی تقریب ملتوی

مظفرآباد(صباح نیوز) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کی افتتاحی تقریب جو مورخہ 28دسمبربروز بدھ ہونی تھی بعض غیرملکی مہمانوں کی آمد میں تاخیر کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔جامعہ کشمیر کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری ہونے والی مزید پڑھیں

پنجاب، بخار، سانس اور خارش کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں خشک اور سرد موسم کے نتیجے میں بخار، سانس اور خارش کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا ۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب کے او پی ڈیز میں ان بیماریوں سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مزید پڑھیں

چین میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، ژجیانگ میں ایک دن میں 10 لاکھ کیسز رپورٹ

شنگھائی(صباح نیوز)چین میں کورونا کیسز میں خوفناک حد تک اضافہ ہونا شروع ہو گیا جبکہ صنعتی صوبے ژجیانگ میں ایک دن میں 10 لاکھ نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ شنگھائی کے نزدیک واقع صوبے ژجیانگ میں کورونا کیسز میں مزید پڑھیں

کورونا،مزید ایک مریض دم توڑ گیا،13نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید ایک مریض دم توڑ گیا گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں13نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ برائے صحت(این آئی ایچ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق کورونا سے مزید مزید پڑھیں