اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج، اکبر نیازی ہسپتال کاہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ،کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے تعاون سے اسلام آباد میں سالانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا کامیاب انعقاد کیا۔ ٹورنامنٹ میں کالج اور ہسپتال کی ٹیموں کے علاوہ اسلام آباد ڈینٹل ہسپتال، مزید پڑھیں

کورونا کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے ویریئنٹ کی پاکستان میں ہونے کی تصدیق

کراچی(صباح نیوز) کورونا وائرس کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے سب ویریئنٹ XBB.1.5 کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ دنیا میں انتہائی تیزی سے پھیلنے والا کورونا وائرس کا سب ویریئنٹ XBB.1.5 پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب میں خناق اور خسرے سے34 بچوں کی ہلاکتوں کا انکشاف

لاہور(صباح نیوز)محکمہ صحت پنجاب نے خناق اور خسرے سے ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی جس میں پنجاب میں خناق اور خسرے سے34 بچوں کے جاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 25 سے 31 دسمبرکے دوران خسرے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی ہسٹری ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ کا ٹیچر پر تشدد کے خلاف شدید احتجاج ،ریلی بھی نکالی

 لاہور(صباح نیوز) پنجاب یونیورسٹی ہسٹری ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ کا ٹیچر پر تشدد  کے خلاف شدید احتجاج ،ریلی بھی نکالی،ناظم جامعہ بہادر خان کاکڑ نے ٹیچر پر پشتون کونسل کی جانب سے بدترین تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پیراسٹ انجیکشن غیرمعیاری قرار دیتے ہوئے استعمال فوری روکنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈریپ نے انجیکشن پیرا سٹ ( پیراسیٹامول) کو غیرمعیاری اورملاوٹ شدہ قراردے دیا  ۔  انجیکشن میں کالے رنگ کے ذرات انسانی آنکھ سے دیکھے جا سکتے ہیں  ۔  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے   پیراسٹ انجیکشن کا استعمال فوری مزید پڑھیں

وفاق محتسب کا فیصلہ برقرار ،صدر مملکت کی وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوطالبعلم کا نتیجہ چیک کئے گئے پیپر کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے دائر درخواست کے خلاف وفاقی محتسب کے حکم کی توثیق کی ہے جس میں وفاقی محتسب نے یونیورسٹی کو بدانتظامی کا مزید پڑھیں

سندھ میں یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے

کراچی(صباح نیوز)سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں یومیہ ایک ہزار لوگ ملیریا کا شکار ہونے لگے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق جنوری کے 10 روز میں ملیریا کے 10 ہزار سے زائد کیسز مزید پڑھیں

ڈاکٹر اکبر نیازی ہسپتال اسلام آباد کا 2 روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد، عوام کو سو فیصد رعایت پر مختلف طبی سہولیات فراہم کیں

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال  اور اس کے جی ایٹ مرکز میں واقع ایگزیکٹو کلینکس نے 2 روزہ میڈیکل کیمپ میں عوام کو سو فیصد رعایت پر مختلف طبی سہولیات فراہم کیں۔ اسلام آباد کے سینٹورس مال مزید پڑھیں

صبح بخار، شام کو موت: رحیم یار خان میں متعدد افراد کی جان لینے والی پراسرار بیماری کیا ہے؟ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) ضلع رحیم یار خان کے نواحی علاقے رکن پور میں پراسرار بیماری سے مرنے والے گیارہ افراد کے خاندان کے قریبی عزیز اور بزرگ عبدالغنی نے انکشاف کیا ہے کہ ہمارے علاقے اور خاندان میں اس آفت مزید پڑھیں