الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے ماہ رمضان میں بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہزاروں افراد کو طبی امداد کی فراہمی جاری

لاہور (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے ماہ رمضان کے دوران بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہزاروں افراد کو طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ اس حوالے سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن مزید پڑھیں

سعودی عرب، کورونا  سے 2اموات کی تصدیق،280 کیسزرپورٹ

ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 2مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 280نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے بتایا کہ کورونا کے 280 نئے کیسز اور 2 اموات کی تصدیق ہوئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

مرگی کے مریض روزے میں تین احتیاطیں لازم کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز)ایپی لیپسی فائونڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ مرگی کے مریضوں کے اکثریت پر روزہ اثرانداز نہیں ہوتا ہے مگر ان کیلئے تین احتیاطیں کرنا لازم ہے۔ مرگی کے مریض روزہ رکھنے یا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، گزشتہ تین ماہ کے دوران خسرے سے6بچے جاں بحق، 656 کیسز رپورٹ

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں گزشتہ تین ماہ کے دوران خسرے سے6 بچے جاں بحق اور 656 کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں خسرے سے 6 بچوں کی اموات بھی ہوئی ہیں جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں 5اور مزید پڑھیں

ہائرایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں والی بال ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز مکمل کر لیے، شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہائرایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں والی بال ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز مکمل کر لیے ہیں ،ہمارا مقصد نوجوانوں کومثبت سرگرمیوں میں شامل کرنا ہے مزید پڑھیں

اونروا نے غرب اردن کے 40 ہزار بچوں کو تعلیم سے محروم کردیا

راملہ(صباح نیوز)پناہ گزینوں کے حقوق کے دفاع کے لئے کام کرنے والے فلسطینی کمیشن 302 نے کہا ہے کہ مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین(اونروا)نے 40000 سے زائد مزید پڑھیں

کورونا، مزیدایک مریض دم توڑ گیا، 168نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزیدایک مریض دم توڑ گیا،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 168نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ ) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادشمار کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں فی الفور مستقل وائس چانسلر مقرر کیا جائے۔ عثمان کھٹانہ

لاہور(صباح نیوز)ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی عثمان کھٹانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی اور قدیم یونیورسٹی گزشتہ ایک سال سے بغیر مستقل وائس چانسلر کے چل رہی ہے۔ جس کی وجہ سے یونیورسٹی شدید انتظامی مزید پڑھیں

مشکل ترین وقت میں بھی ہماری توجہ پولیو کے خاتمہ پر مرکوز رہی ہے،چیلنجز کے باوجود اس کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مشکل ترین وقت میں بھی ہماری توجہ پولیو کے خاتمہ پر مرکوز رہی ہے،چیلنجز کے باوجود پولیو کے خاتمہ کے لئے پرعزم ہیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے فرانسیسی مزید پڑھیں

عالمی سطح پر کوکین کی پیداوار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،ہمیں الرٹ ہونا چاہیے،اقوام متحدہ

نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم (یو این او ڈی سی)نے کہاکہ کووڈ19 کے دوران کوکین کی مانگ میں کمی کے باوجودعالمی سطح پر کوکین کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر مزید پڑھیں