آزاد کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کاشیخ خلیفہ بن زید النہیان ہسپتال کا دورہ

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی نے یونیورسٹی حکام کے ہمراہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان ہسپتال (SKBZ-CMH) کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران رئیس جامعہ نے ہسپتال کے کمانڈنٹ/میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بریگیڈیئر زاہد حسین مزید پڑھیں

اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کا بون میرو ٹرانسپلانٹ آگاہی سیمینار کا انعقاد،شعبے میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت پر بات چیت

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال نے اسلام آباد میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے حوالے سے ایک آگاہی سیمینار کا کامیاب انعقاد کیا جس میں اس شعبے میں ہونے والی تازہ ترین پیشرفت پر بات چیت کی گئی جس مزید پڑھیں

صدر مملکت نے وفاقی محتسب کا فیصلہ مسترد کردیا، کامسیٹس یونیورسٹی کو طالب علم کو ڈگری مکمل کرنے کا موقع دینے کی ہدایت

سلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کامسیٹس یونیورسٹی کی جانب سے داخلہ منسوخ کرنے کے خلاف طالب علم کی اپیل منظور کرتے ہوئے وفاقی محتسب کا فیصلہ مسترد کردیا اور یونیورسٹی کو طالب علم کو ڈگری مکمل کرنے مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کا شعبہ صحافت طلبہ کی کم تعداد کے باعث بند کرنے کا فیصلہ

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں گذشتہ 45 سال سے قائم شعبہ صحافت کو طلبہ کی کم تعداد کی وجہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم فیصلے کی توثیق یونیورسٹی مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی گومل یو نیورسٹی کے شعبہ صحافت کی بندش کا نوٹس لیں

ڈیرہ اسماعیل خان(صباح نیوز)ڈیرہ کے سماجی،تعلیمی اور صحافتی حلقوں نے گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گومل یو نیورسٹی کے شعبہ صحافت کی بندش کے حوالے سے وائس چانسلر کے اقدامات کا فوری نوٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد کے کسی سرکاری ہسپتال میں ایم آر آئی مشین کی سہولت موجود نہیں

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال ایم آر آئی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہیں۔ حکام کے مطابق اسلام آباد کے کسی بھی سرکاری ہسپتال میں ایم آر آئی مشین موجود نہیں ہے۔پمز، پولی کلینک اور نیشنل انسٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم فیزتھری کا آغاز کردیاگیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے باصلاحیت طلبا و طالبات کیلئے لیپ ٹاپ اسکیم فیز تھری کا اعلان کیا ہے۔اس سکیم کے تحت ایچ ای سی کی منظور شدہ سرکاری جامعات اور دیگر اعلی تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

بریسٹ کینسرکے تدارک کیلیے سب کواپنا کردار ادا کرنا ہوگا. ثمینہ عارف علوی

کوئٹہ(صباح نیوز)  خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر، نفسیاتی مسائل اور معذوری سے نمٹنے کی ذمہ داری صرف  حکومت وقت کی نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کو اسکے تدارک کیلیے اپنا کردار ادا مزید پڑھیں

ایچ ای سی فیکلٹی ڈیویلپمنٹ پروگرا م کے تحت اساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام مکمل

اسلام آباد (صباح نیوز)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے  نیشنل فیکلٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام کی اختتامی تقریب میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے شرکاء میں اسناد مزید پڑھیں