اسلام کا بنیادی مقصد معاشرے کی تعمیرو ترقی ہے، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلام کا بنیادی مقصد معاشرے کی تعمیر ہے،خیرات کرنا مسلمانوں کا شیوہ ہے،کار خیر میں حصہ لینے والے ملک کے ہیروز ہیں،اسلا م انسانوں کی سپرٹ کو جگانے کیلئے آیا۔حکومتیں مزید پڑھیں

تیزی سے ترقی کرتی دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے،ڈاکٹرعارف علوی

لاہور(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،تعلیم کے بغیر ترقی کا سفر ناممکن ہے، جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں وائلڈ لائف اور واپڈا یونیورسٹی بلز منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)قومی اسمبلی میں نیچر کنزرویشن اینڈ وائلڈ لائف اور “واپڈا یونیورسٹی اسلام آباد بلز  منظور کرلئے گئے جب کہ زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواب شاہ کے قریب ریلوے حادثے کی تحقیقات جاری مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی میں ٹیچرز کیپسٹی بلڈنگ کے موضوع پر تین روزہ ورکشاپ شروع

مظفر آباد(صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی میں یونیورسٹی آف گجرات اور امریکی ادارہ برائے تعلیم کے باہمی اشتراک سے ٹیچرز کیپسٹی بلڈنگ کے عنوان سے سٹی کیمپس میں تین روزہ ورکشاپ کاآغاز ہوگیا۔ورکشاپ کے افتتاحی سیشن میں یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

دس ار ب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح

مظفرآباد(صباح نیوز)دس ار ب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح کردیا گیا۔آزادجموں وکشمیر کے صدر اور یونیورسٹی کے چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور سعودی فنڈ فارڈویلپمنٹ ایشاء کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح 4اگست کو ہوگا

مظفرآباد۔دس ار ب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے کنگ عبداللہ کیمپس کا افتتاح 4اگست بروز جمعہ کیا جائے گا۔آزادجموں وکشمیر کے صدر اور یونیورسٹی کے چانسلر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان میں سعودی مزید پڑھیں

سانحہ جامعہ بہاولپور جیسے واقعات ہمارے قومی تشخص پر بدنما داغ ہیں،انتصار غوری

کراچی (صباح نیوز)ڈائریکٹر نیشنل ایسوسی ایشن سندھ انجینئر انتصارغوری نے کہا ہے کہ سانحہ جامعہ بہاولپور جیسے واقعات ہمارے قومی تشخص پر بدنما داغ ہیں ، صرف اسلامی نظامِ تعلیم کا مکمل نِفاذ ہی مسائل کا حل ہے۔سندھ حکومت نے مزید پڑھیں

راولپنڈی،ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی

راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کیسز کی تعداد 37 ہو گئی ہے جبکہ 2469 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا مزید پڑھیں

کوئٹہ ،انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی جس مزید پڑھیں

راولپنڈی بورڈ، میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی بورڈ نے میٹرک فرسٹ اینول 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے تحت ایک لاکھ 15 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ امتحان میں 89184 امیدواران کامیاب قرار مزید پڑھیں