سراج الحق، امیر العظیم کا مولانا مشتاق احمد کی شہادت پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے نائب امیر تحصیل مظفر گڑھ مولانا مشتاق احمد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا مشتاق احمد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے مزید پڑھیں

شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

لاہور(صباح نیوز)موٹرویپولیس نے شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق شدید دھند کے باعث  موٹرویایم تھری فیض پور لاہور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان کے چہرے سے نقاب اتار دیا، مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف  کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے،۔ جھوٹ بولنے، غیرقانونی فنڈنگ لینے کے جرم میں فوری مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ کا آغاز مزار قائد کراچی سے 27 فروری کو ہوگا اور ہمارا قافلہ اسلام آباد پہنچے گا، ملکی مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس ملک پر مزید مسلط رہنے کا جواز نہیں،رانا ثناء اللہ

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دوسروں کو چور، ڈاکو کہنے والا خود چور ثابت ہوا،عمران خان کے پاس ملک پر مزید مسلط رہنے کا جواز نہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی سکروٹنی کمیٹی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ( ن) کے نائب صدر  اورپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ بارش کا پہلا قطرہ ہے ۔ تہلکہ خیز رپورٹ میں تصدیق ہو مزید پڑھیں

عمران خان ملک و ملت کیلئے مہنگا برانڈ ثابت ہوئے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک و ملت کے لیے بہت مہنگا برانڈ ثابت ہوئے ۔ وکلا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ اعلیٰ مزید پڑھیں

قصور،بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے3 افراد جاں بحق،6زخمی

قصور(صباح نیوز)قصور میں بارش کے باعث چھتیں گرنے کے دو واقعات میں ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر قصور اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر مزید پڑھیں

مخالفین سن لیں مارچ کے بعد اپریل ہوگا اور کچھ نہیں،چوہدری محمد سرور

لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ مخالفین سن لیں مارچ کے بعد اپریل ہوگا اور کچھ نہیں،الیکشن 2023 میں ہی ہونگے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے ملاقات مزید پڑھیں

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا دائرہ کار مزید بڑھائیں گے، عثمان بزدار

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کا دائرہ کار مزید بڑھائیں گے ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ڈی جی پی آر کے زیر اہتمام چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے تحت میڈیا مزید پڑھیں