لاہور، شیخوپورہ میں دھند کے باعث حادثات، 3 افراد جاں بحق،17زخمی

شیخوپورہ ،لاہور(صباح نیوز)لاہور اور شیخوپورہ کے نواحی علاقوں میں شدید دھند کے باعث 2 حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق پہلا حادثہ شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر مانانوالہ کے قریب پیش مزید پڑھیں

مری میں برفانی طوفان کی گذشتہ25 سال میں کوئی نظیر نہیں ملتی،صداقت عباسی

مری (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی صداقت علی عباسی نے کہا ہے کہ مر ی میں شدیدبرفانی طوفان کی گذشتہ25 سال میں کوئی مثال نہیں ملتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب،پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، موٹروے بند

لاہور،پشاور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور فائیو کئی مقامات پر بند کردی گئی ۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھندچھائی رہی ، رحیم یار خان، مزید پڑھیں

کامیاب وہی فرد اور قوم ہے جو خالق کائنات کا حکم مانے۔ حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے قیام کا مقصد ہی اللہ کی حاکمیت شریعت محمدی کا نفاذ اور آخرت کی فلاح ہے. مرکز جماعت منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے مزید پڑھیں

سانحہ مری میں جاں بحق افراد کے ورثا کو آٹھ آٹھ لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا

لاہور(صباح نیوز)حکومت پنجاب  سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 8،8 لاکھ روپے ادا کرے گی۔ اس سلسلے میں ایک کروڑ 76لاکھ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے مزید پڑھیں

سانحہ مری کی تحقیقات سے قبل وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب مستعفی ہوں،لیاقت بلوچ

لاہور،بہاولپور(صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سانحہ مری کی تحقیقات سے پہلے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب  مستعفی ہوں ۔ بہاولپور اور لاہور میں سیاسی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کے متاثرہ علاقوں کا فضائی دورہ ، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

راولپنڈی(صباح نیوز)وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا اور وہاں پر جاری امدادی سرگرمیوں کاجائزہ لیا، حکام کی جانب سے وزیراعلی کو متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

راولپنڈی، گیس لیکج دھما کے سے گھر کی چھت گرگئی، 9 افراد زخمی

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں گیس لیکج دھماکے سے گھر کی چھت گرگئی ،9افرادزخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کی بنگش کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا   دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی، جس سے مزید پڑھیں

مری ڈیزاسٹرپرپوری قوم غمزدہ ہے،ڈاکٹرطارق سلیم

راولپنڈی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم نے کہاہے کہ مری ڈیزاسٹرپرپوری قوم غمزدہ ہے الخدمت فاونڈیشن اورجماعت اسلامی کے رضاکارسیاحوں،مسافروں او رمری کے رہائشیوں کے لیے ریسکیواورریلیف کے اقدامات کررہے ہیں متاثرہ افراد اورفیملیزتک کھانا،گرم کپڑے اوربسترپہنچائے جارہے ہیں،جا ں مزید پڑھیں