سموگ کے باعث ناک ،کان ،گلے کی بیماریوں میں اضافہ

سرگودھا (صباح نیوز)سرگودھا اور گردونواح میں موسم بدستور خشک اور سرد ہونے کے باعث جہاں سموگ نے ڈیرے لگا لئے وہاں پر ناک، کان اورگلے کی بیماریوںمیں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال سرگودھاکے اسسٹنٹ پروفیسر ماہر امراض مزید پڑھیں

شیخوپورہ،دھند کے باعث 30 گاڑیاں ٹکرا گئیں ،20افراد زخمی

شیخوپورہ (صباح نیوز) شیخوپورہ میں موٹروے ایم ٹو پر شدید دھند کے باعث شیخوپورہ میں 3 مقامات پر 30گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے باعث  20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخوپورہ موٹروے ایم مزید پڑھیں

اسلام عورتوں کے حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے،جے آئی وویمن یوتھ کنونشن سے مقررین کا خطاب

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی لاہور میاں  ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اسلام سے بڑ ھ کر خواتین کو حقوق دینے والا کوئی دین نہیں ہے۔ جس دین میں ماں کے قدموں کے تلے جنت  اور بیٹی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے سپورٹس کے حوالے سے اقدامات قابل تعریف ہیں،شاہد آفریدی

لاہور (صباح نیوز)کرکٹ سٹار شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے سپورٹس کے حوالے سے اقدامات قابل تعریف ہیں، محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب سپورٹس کلچر کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے، نیا ٹیلنٹ مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، راشد میموریل آرگنائزیشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(صباح نیوز )الخدمت فاونڈیشن پاکستان اور راشد میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کے مابین معاہدے کی تقریب الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ اس معاہدے کے تحت الخدمت فاونڈیشن پاکستان،راشد میموریل ویلفیئرآرگنائزیشن کے ساتھ مل کر راشد آباد سندھ میں 150 باہمت بچوں مزید پڑھیں

الزامات ثابت ہونے پر این اے 133 کا ضمنی انتخاب ملتوی ہو سکتا ہے،الیکشن کمیشن

لاہور(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹ خریدنے کے الزامات ثابت ہونے پر این اے 133کا ضمنی انتخاب ملتوی بھی ہو سکتا ہے، اگر معاملہ زیر التوا رہا اور الیکشن کے بعد ثابت ہوا تو امیدوار کو نااہل مزید پڑھیں

حکومتی اقتصادی ٹیم عالمی استعماری قوتوں نے مسلط کی،لیاقت بلوچ

اسلام آباد (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ،سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومتی اقتصادی ٹیم عالمی استعماری قوتوں نے مسلط کی ۔ انہوں نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی یوتھ کی کامیابی پر ملک بھر کے مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ ، سوئی گیس کی عدم دستیابی کیخلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار

لاہور(صباح نیوز)لاہورہائیکورٹ میں سوئی گیس کی قلت اورعدم دستیابی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سوئی گیس کی قلت اورعدم دستیابی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس رسال حسن مزید پڑھیں

لاہور سموگ کی لپیٹ میں ،اے کیو آئی398پرپہنچ گیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور سموگ کی لپیٹ میں ،اے کیو آئی398پرپہنچ گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں سموگ نے ڈیرے ڈال لئے، جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 398 پر پہنچ گیا، شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مزید پڑھیں