عارف نظامی کی وفات، دیگر خالی نشستوں پر بقیہ مدت کے لئے سی پی این ای عہدیداران کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز(سی پی این ای ) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں  عارف نظامی کی وفات اور دیگر خالی نشستوں پر بقیہ مدت کے لئے ڈیلی ٹائمز کے گروپ ایڈیٹر کاظم خان کو سی پی مزید پڑھیں

گوادر کو حق دو تحریک” پر چین، پاکستان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا ہو رہا ہے، امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ ”گوادر کو حق دو تحریک” پرچین اور پاکستان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لیے پروپیگنڈا ہو رہا ہے۔ یہ الزام کہ ساحلی علاقے میں چین سے آ مزید پڑھیں

ریاست کی توجہ کے بغیر خصوصی افرادکے مسائل ختم نہیں ہوں گے،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں معذوری کا شکار لاکھوں افراد بنیادی حقوق سے محروم کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان بیت المال، محکمہ سوشل ویلفیئر اور حکومت کا احساس کفالت پروگرام مزید پڑھیں

حکومت نے درآمدات کے اعدادوشمار چھپالئے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) ُپاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ برآمدات میں اضافہ دکھانے والی حکومت نے درآمدات کے اعدادوشمار چھپالئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں مزید پڑھیں

غلامانہ ذہنیت ترقی اور استحکام کے راستہ میں بڑی رکاوٹ ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ،سیاسی انتخابی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ غلامانہ ذہنیت ترقی اور استحکام کے راستہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ سیاسی سماجی کارکنان کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پنجاب ،سندھ کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے

کراچی،لاہور(صباح نیوز)پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے بھی دھند کی لپیٹ میں آگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےM-1 کا رشکی سے صوابی کا حصہ اب کھول دیا گیا  ، اس سیکشن پر دھند کی شدت میں کمی آئی دوسری جانب  شدید مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر انتخاب کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے کام کا جائزہ لینے کیلئے سرگودھا ڈویژن کا دورہ

سرگودھا(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے 7نومبر 2021 سے 6دسمبر 2021 تک جاری گھر گھر تصدیقی مہم کا جائزہ لینے کیلئے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر سرگودھا کا دورہ کیا اور سرگودھا مزید پڑھیں

الخدمت چیرٹی آسٹریلیا ہسپتال ملتان میں کٹے ہوئے ہونٹ،تالو کے آپریشن کیلئے چار روزہ میڈیکل کیمپ

ملتان(صبا ح نیوز)الخدمت چیرٹی آسٹریلیا ہسپتال ملتان میں لائنز کلب اور کلیپ ٹرسٹ کے اشتراک سے پیدائشی کٹے ہوئے ہونٹ اور تالو کے آپریشن کیلیے چار روزہ فری پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں