لاہورہائیکورٹ ،پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنیوالے 90 فیصد ڈاکٹرز ناتجربہ کار قرار

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے 90 فیصد ڈاکٹرز کو ناتجربہ کار قرار دے دیا۔  لاہور ہائی کورٹ میں میڈیکولیگل سرٹیفکیٹ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ قتل، قدام قتل کے کیسز میں میڈیکو مزید پڑھیں

ن لیگ کا کورونا ریلیف فنڈ میں کرپشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز) مسلم لیگ ن نے کورونا ریلیف فنڈ میں کرپشن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ( ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

کھاد کاشتکاروں کو نہ دینا حکمرانوں کی بھونڈی سازش ہے،قمرزمان کائرہ

اوکاڑہ (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کاشتکاروں کو نہ دینا حکمرانوں کی بھونڈی سازش ہے، کھاد لینے کے بہانے قطار میں کھڑے کسانوں پر لاٹھی چارج مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ مری تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کو سفارشات کی روشنی میں اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

رمضان شوگرملزکیس،حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست واپس لے لی

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد حمزہ شہباز شریف نے نیب ترمیمی آرڈینس کے تحت فائدہ لینے سے انکار کرتے ہوئے رمضان شوگر ملز کیس میں بریت کے لئے دائر مزید پڑھیں

سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلی کو پیش، اسسٹنٹ کمشنر مری سمیت 15 افسران معطل

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں 15 افسران کو معطل کرکے انضباطی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔  سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو رپورٹ مزید پڑھیں

حکومت کے خلاف ایک سو ایک دھرنوں کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا،امیر العظیم

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم نے کہا ہے کہ حکومت کی غریب مکاؤ پالیسیوں، سودی معیشت کے خلاف ایک سو ایک دھرنوں کے شیڈول کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔ تمام بڑے چھوٹے شہروں میں احتجاج ہوگا۔ منصورہ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم ،(ق)لیگ اپوزیشن کاساتھ دیں گی تو پھر ہم عدم اعتماد لائیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ہم حکومت کو نمبرز کے ساتھ شکست دے سکتے تو آج ہم حکومت میںہوتے اور اپویشن میں نہ ہوتے۔اگر ہم مزید پڑھیں

ملک میں بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے،پرویز الٰہی

لاہور(صباح نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں روز بروز بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے، روزمرہ اشیا کی قیمتوں میں استحکام لانا ہوگا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مخدوم بابر علی مزید پڑھیں