لاہور(صباح نیوز)پنجاب بھر میں شدید دھند اور سموگ کے باعث حدنگاہ محدود ہونے کی وجہ سے موٹر وے لاہور تا سیالکوٹ اور ایم 3 لاہور فیض پور تا سمندری بند کی گئی تاہم حد نگاہ بہتر ہونے پر انہیں کھول دیا گیا۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے مسافروں کی حفاظت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بند کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments