کالعدم تنظیم سے جھڑپ میں شہید اے ایس آئی کی نماز جنازہ قصور میں ادا کر دی گئی

قصور(صباح نیوز)کالعدم تنظیم ٹی ایل پی اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی محمد اکبر اعوان کی قصور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی شہید پولیس اہلکار محمد اکبر اعوان قصور کی تحصیل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے رینجرز کے اختیارات ،کارروائی کا طریقہ کار طے کردیا

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر برداشت نہیں ہو گی ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مزید پڑھیں

سراج الحق کی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر ریاستی تشدد کی مذمت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر ریاستی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لاٹھی اور گولی کی بجائے مذاکرات کا راستہ ا پنائے۔ قوم پی ٹی آئی مزید پڑھیں

جے آئی یوتھ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ومہنگائی کے خلاف سائیکل مارچ لاہور پہنچ گیا ، امیرالعظیم ودیگر قائدین نے استقبال کیا

لاہور(صباح نیوز) جے آئی یوتھ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ومہنگائی کے خلاف لورالائی سے اسلام آبادتک سائیکل مارچ لاہور پہنچ گیا مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم ودیگر قائدین نے سائیکل مارچ کا لاہور میں استقبال کیا ۔  جماعت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اپنے کارکنوں کی مدد سے پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کرے گی، راشد نسیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشدنسیم نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی مدد و نصرت ، کارکنان اور اسلامیان پاکستان کی طاقت سے ملک کو قرآن و سنت کا گہوارہ بنائیں گے۔ مہنگائی، بدامنی، بے روزگاری کا خاتمہ مزید پڑھیں

سراج الحق کانائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر ابراہیم کی والدہ کی وفات پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے۔ منصورہ سے جاری ایک تعزیتی پیغام میں امیر جماعت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت نے تبدیلی کے نام پر عوام سے سب سے بڑا فراڈ کیا، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ باطلانہ نظام کے خلاف جدوجہد کرنا اور ملک کو اسلام کا گہوارہ بنانا جماعت اسلامی کی سیاست کا مقصد ہے۔ ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے، مگر حوصلہ اور ہمت مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

سرگودھا(صباح نیوز )آئی جی پنجاب نے صوبے بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم ،موٹروے انٹرچینج پر اضافی نفری اور شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر ناکے لگانے کا حکم ، حساس اداروں کو حالت پر نظر رکھنے مزید پڑھیں