معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے،نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائیگی

لاہور (صباح نیوز)معروف قانون دان اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر 93 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ایس ایم ظفر کے صاحبزادے علی ظفر کی قانونی ٹیم کے رکن وکیل حماد خالد بٹ مزید پڑھیں

نواز شریف کیساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کا آغاز کریں گے: احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اپنے قائد نواز شریف کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کا آغاز کریں گے۔تلونڈی بھنڈراں میں مزید پڑھیں

سراج الحق سے رابطة المدارس پاکستان کے صدر شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالمالک کی منصورہ میں ملاقات

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے رابطة المدارس پاکستان کے صدر شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالمالک نے منصورہ میں ملاقات کی جس میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال اور امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز زیربحث آئے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

سراج الحق کا معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لیے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں مزید پڑھیں

غزہ میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی چیخیں مسلم امہ کو جھنجوڑ رہی ہیں، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی و امریکی قتل عام اور ظلم و بربریت پر آو آئی سی کی محض مذمت کافی نہیں ، مسلم ممالک اور مزید پڑھیں

لاہورپولیس کا نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان مرتب

لاہور(صباح نیوز)لاہور پولیس نے مسلم لیگ( ن)کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان مرتب کرلیا ۔مسلم لیگ( ن) کے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، اور ان کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور مزید پڑھیں

شیخ رشید لاپتہ کیس، پولیس کو ایک ہفتے تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے لاپتہ ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مزید پڑھیں

صادق آباد، مکان کا تنازع، بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا

صادق آباد (صباح نیوز) صادق آباد کے نواحی علاقے میں مکان کے تنازع پر بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا۔ ورثاء نے کہا کہ چاہ پارو کے علاقے میں ملزمان مکان توڑ رہے تھے کہ 17سالہ آصف ملزمان مزید پڑھیں

فیصل آباد ،سٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ ،بھائی جاں بحق ،میک اپ آرٹسٹ زخمی

فیصل آباد (صباح نیوز)فیصل آباد میں سٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر دی،اداکارہ کا بھائی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ کا بھائی جاں بحق جبکہ میک مزید پڑھیں