موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ سکولز کھل گئے

راولپنڈی(صباح نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کے باوجود راولپنڈی میں متعدد پرائیویٹ سکولز کھل گئے۔ شہر میں متعدد پرائیویٹ سکولز نے پنجاب حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے، شدید سردی اور دھند مزید پڑھیں

حلقہ این اے 124،بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور کے حلقے این اے 127 سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ریٹرننگ افسر نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

اندھی طاقت کے استعمال سے کسی کو جمہوری حق سے محروم نہ کیا جائے ، لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اندھی طاقت کے استعمال سے کسی کو جمہوری حق سے محروم نہ کیا جائے ،انتخابات میں سب کے لیے یکساں مواقع ہونے چاہئیں،پولنگ سے قبل ، دوران اور مزید پڑھیں

مستقبل اسلام کا ہے، اس وقت ہمیں آپس کے اختلافات کو پس پشت ڈالنا چاہیے ۔ڈاکٹر ابراہیم

لاہور (صباح نیوز)ادارہ معارف اسلامی منصورہ کے زیر اہتمام عالم اسلام کو درپیش چیلنجز کے عنوان سے بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوا اس میں کویت سے ڈاکٹر ابراہیم عباسی المہنا،قطر سے ڈاکٹر مختار احمد الشنقیطی ،لبنان سے ڈاکٹر اعظم سعید مزید پڑھیں

این اے 130،نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130سے کاغذات کی منظوری کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر دی گئی۔ نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق مزید پڑھیں

شدید دھند سے بجلی کی ترسیل کا نظام متاثر، گدو کے قریب ٹرانسمشن لائنز ٹرپ کرگئیں

لاہور(صباح نیوز)شدید دھند سے بجلی کی ترسیل کا نظام متاثر ہوگیاہے، گدو کے قریب نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپچچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)کی ٹرانسمشن لائنز ٹرپ کرگئیں۔ ترجمان پاور ڈویژن نے بتایا کہ شدید دھند کے باعث 550اور 220کے وی مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد،3ملزمان گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز) اے این ایف نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 10 کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کر کے خاتون سمیت3ملزمان گرفتارکر لئے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق فیصل آباد ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے مزید پڑھیں

راولپنڈی، میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر روڈ پر آ گرے

 راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس سٹیشن کے میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر روڈ پر آ گرے تاہم کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ انتظامیہ کے مطابق سکستھ روڈ ٹریک ٹوٹنے مزید پڑھیں

نذیراحمد شال اور ذکیہ ہمدانی کے انتقال پر ڈاکٹر حمیرا طارق کا اظہار تعزیت

لاہور(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل  ڈاکٹر حمیرا طارق نیمعروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں مزید پڑھیں