لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست خارج

 لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر آفتاب ڈھلوں نے تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

عالمی بینک نے نئی آنے والی پنجاب حکومت کیلئے سال2025تک کیلئے معاشی اہداف طے کر دیئے

اسلام آباد (صباح نیوز)عالمی بینک نے پاکستان میں عام انتخابات20245میں منتخب ہوکر آنے والی نئی پنجاب کی حکومت کیلئے سال2025تک کیلئے معاشی اہداف طے کر دیئے ہیں جن میں سر فہرست پنجاب کی نئی حکومت نیا پنجاب فنانس کمیشن ایوارڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ، خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے اور مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

 لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے اور مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں قراردیا گیاکہ خرم لطیف کھوسہ پر مقدمہ بدنیتی کی بنیاد پر درج کیا گیا۔ مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ

لاہور (صباح نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں پولیس خدمت مرکز لبرٹی کا دورہ کیا اورڈرائیونگ لائسنس کے لئے ٹیسٹ دینے والے شہریوں سے ملاقات کے دوران آن لائن ٹیسٹ کا مشاہدہ بھی کیا ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب پولیس مزید پڑھیں

سراج الحق این اے 126 اورپی پی 168کی انتخابی مہم کا آغاز اتفاق ٹاؤن میں جلسہ عام سے خطاب کے ذریعے کریں گے۔ قیصر شریف

لاہور (صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق این اے 126 اورپی پی 168کی انتخابی مہم کا آغاز اتفاق ٹاؤن گراؤنڈ بالمقابل منصورہ لاہور سے جلسہ عام سے خطاب کے ذریعے مزید پڑھیں

انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کے خواہش مند عوام میں جانے سے گھبرا رہے ہیں

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر و چیئرمین الیکشن سیل جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں بعض لوگ انتخابات کا التوا چاہتے ہیں اور درحقیقت جمہور دشمنی پر تلے ہوئے ہیں، انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کے مزید پڑھیں

میڈیا کے لئے انتہائی گھٹن کا ماحول ہے ۔سی پی این ای

لاہور(صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز نے میڈیا کی آزادی کے مخدوش صورتحال کے باعث موجودہ حالات کو انتہائی گھٹن زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافتی حلقے بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ مالی مشکلات کے ساتھ مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور(صباح نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش پر جاکر ان کی مزاج پرسی کی، اس موقع پر مجموعی ملکی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال بھی کیا گیا ۔ پی ایم مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا لاہور میں ایک بار پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور میں ایک بار پھر مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے لاہور میں مصنوعی بارش برسانے والی متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کی کلاؤڈ سیڈنگ ٹیم کے مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف شیخ رشید کی اپیل سماعت کیلئے منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے لیے شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف ان کی اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے 56 اور57 سے کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں