غزہ میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی چیخیں مسلم امہ کو جھنجوڑ رہی ہیں، جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی و امریکی قتل عام اور ظلم و بربریت پر آو آئی سی کی محض مذمت کافی نہیں ، مسلم ممالک اور مزید پڑھیں

لاہورپولیس کا نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان مرتب

لاہور(صباح نیوز)لاہور پولیس نے مسلم لیگ( ن)کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی پر سکیورٹی پلان مرتب کرلیا ۔مسلم لیگ( ن) کے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آرہے ہیں، اور ان کے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور مزید پڑھیں

شیخ رشید لاپتہ کیس، پولیس کو ایک ہفتے تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے لاپتہ ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو ایک ہفتے تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مزید پڑھیں

صادق آباد، مکان کا تنازع، بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا

صادق آباد (صباح نیوز) صادق آباد کے نواحی علاقے میں مکان کے تنازع پر بااثر افراد نے نوجوان کو زندہ جلا دیا۔ ورثاء نے کہا کہ چاہ پارو کے علاقے میں ملزمان مکان توڑ رہے تھے کہ 17سالہ آصف ملزمان مزید پڑھیں

فیصل آباد ،سٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ ،بھائی جاں بحق ،میک اپ آرٹسٹ زخمی

فیصل آباد (صباح نیوز)فیصل آباد میں سٹیج اداکارہ مالا کی گاڑی پر نامعلوم کار سواروں نے فائرنگ کر دی،اداکارہ کا بھائی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے گاڑی میں موجود اداکارہ کا بھائی جاں بحق جبکہ میک مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا اکبر چوک فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(صباح نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے علی الصبح اکبر چوک فلائی اوورز پراجیکٹ کا دورہ کیا، انہوں نے فلائی اوورز پلرز پر رکھنے کے عمل اور منصوبے کے ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعمیراتی سرگرمیوں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے 10کروڑکاامدادی سامان فراہم کیا ،50کروڑ مزیدغزہ کیلئے مختص کردیا ، ڈاکٹرحفیظ الرحمن

راولپنڈی (صباح نیوز)صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاہے کہ 7اکتوبرسے انٹرنیشنل پارٹنراین جی اوز کے اشترا ک سے فلسطین اورغزہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کا ریسکیواورریلیف آپریشن جاری ہے ، غزہ فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان سے مسلسل رابطے مزید پڑھیں

میانوالی ،تلخ کلامی ، سیمنٹ فیکٹری کے ڈپٹی جنرل منیجر اورملازم قتل ،ایک زخمی

میانوالی (صباح نیوز)سیمنٹ فیکٹری میں تلخ کلامی پر ڈپٹی منیجر وقاص بنگش نے فائرنگ کرکے ڈپٹی جنرل منیجر عبدالوہاب اور ملازم عبدالصمد کو قتل اور ایک عمرجٹ نامی شخص کو زخمی کردیا اور  ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ضلع میانوالی کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی بری کردیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے بری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپیل پر محفوظ فیصلہ سنایا اور حنیف عباسی مزید پڑھیں

جناح ہائوس حملہ اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے  پاکستان تحریک انصاف کی کارکن  خدیجہ شاہ کی جناح ہاؤس حملہ اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کرلی۔ ہائیکورٹ کی جسٹس مس عالیہ نیلم اور اسجد جاوید گھرال پر مزید پڑھیں