نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم، جلسے سے انکاخطاب مفاہمت، قومی ترجیحات اور ایجنڈے پر تھا،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، قائمہ کمیٹی سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائدمیاں نواز شریف کی طویل مدت بعدوطن واپسی کا خیر مقدم کرتے ہوئے  کہا ہے کہ مینار پاکستان جلسہ عام مزید پڑھیں

اے این ایف کی کارروائیاں، 106کلو منشیات برآمد، خاتون سمیت 13ملزمان گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف)نے کارروائیاں کرتے ہوئے 106کلو منشیات برآمد کرلی اور خاتون سمیت 13ملزمان گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے ٹرالی بیگ میں چھپائی گئی 504 گرام مزید پڑھیں

کرپشن کیس، بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ، سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم اور سلیم صادق کے گھروں پر چھاپے

لاہور(صباح نیوز) اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپشن کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبی، سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم اور سیاسی رہنما سلیم صادق کے گھروں پر چھاپے مارے، تاہم کوئی گرفتار عمل میں مزید پڑھیں

کندیاں،وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،3زخمی

کندیاں (صباح نیوز)میانوالی کے علاقے کندیاں کے قریب وین اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ کندیاں کے علاقے ایم ایم روڈ پر تیز رفتار وین سامنے سے مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ

لاہور(صباح نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایگریکلچر، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا ہے۔ محسن نقوی کی زیر صدارت اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں اجلاس ہوا جس میں اتھارٹی کے لئے ہیومن ریسورس اور مشینری کی مزید پڑھیں

کمالیہ،فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، ملاوٹ شدہ دودھ تلف

کمالیہ(صباح نیوز)کمالیہ میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے ملاوٹی دودھ بنانے والے چلر پر چھاپہ مار کر ملاوٹ شدہ دودھ تلف کردیا۔ ڈپٹی ڈائریکڑ عدنان حیدر کے مطابق موقع پر کی گئی ٹیسٹنگ اور لیب رپورٹ کے مطابق دودھ میں ملاوٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام

 راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف رہے ۔ لیگی کارکنوں کیلئے ناشتے کا انتظام کیا گیا ، جس میں انہیں حلوہ پوری، چنے، نان اور حلیم دیا گیا ۔ناشتے کا  بندوبست مزید پڑھیں

معروف قانون دان ایس ایم ظفر کی جنازہ ادا، قرآن خوانی اتوار کو ہوگی

لاہور(صباح نیوز)معروف قانون دان ایس ایم ظفر کی جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے شرکت کی۔لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد مزید پڑھیں

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں فلسطینی عوام کے حق میں یکجہتی ریلی و اجلاس

راولپنڈی ( صباح نیوز)راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں فلسطینی عوام کے حق میں یک جہتی ریلی و اجلاس منعقد کیا گیا،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے ریلی و اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں مقررین مزید پڑھیں