اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے زیراہتمام فلسطینی عوام کیلئے”جھولی پھیلاؤ”مہم کا آغاز

لاہور(صباح نیوز) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کی مدد کیلئے”جھولی پھیلاؤ مہم” کے عنوان سے ریلیف کمپین کا آغاز کیا گیا۔ سیکرٹری اطلاعات ابراہیم شاہد کے مطابق اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب کے تحت بے مزید پڑھیں

شہباز کا نواز شریف کو ٹیلیفون، استقبال کی تیاریوں سے بریفنگ

لاہور (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی پاکستان آمد پر سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے، شہباز شریف نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے بڑے مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی کی آرائیں سٹی فتح جنگ راولپنڈی کی انتظامیہ سے متاثرین کے 60 کروڑ روپے کی ریکوری

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے آرائیں سٹی فتح جنگ راولپنڈی کی انتظامیہ سے متاثرین کے 60 کروڑ روپے کی ریکوری کی ہے،رقم متاثرین میں جلدتقسیم کی جائے گی۔ نیب سے جاری کردہ بیان کے مطابق متاثرین حق دعوی کے مزید پڑھیں

نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ ،بلوچستان سے قافلے پہنچنا شروع

سرگودھا (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ بلوچستان سے قافلے پہنچنا شروع ہوگئے۔ خصوصی ٹرینیں جن پر نواز شریف کی بڑی بڑی تصویروں والے پوسٹر لگے تھے لیگیوں کو لیکر ریلوے سٹیشن پہنچیں جہاں پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں نظر بند تمام اساتذہ کو رہا کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں نظر بند تمام اساتذہ کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں اساتذہ تنظیموں کی جانب سے لیو انکیشمنٹ پالیسی میں ترمیم اور سرکاری اسکولوں کی نجکاری مزید پڑھیں

معروف قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے،نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائیگی

لاہور (صباح نیوز)معروف قانون دان اور سابق سینیٹر ایس ایم ظفر 93 برس کی عمر میں طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔ایس ایم ظفر کے صاحبزادے علی ظفر کی قانونی ٹیم کے رکن وکیل حماد خالد بٹ مزید پڑھیں

نواز شریف کیساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کا آغاز کریں گے: احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم اپنے قائد نواز شریف کے ساتھ مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی کی جدوجہد کا آغاز کریں گے۔تلونڈی بھنڈراں میں مزید پڑھیں

سراج الحق سے رابطة المدارس پاکستان کے صدر شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالمالک کی منصورہ میں ملاقات

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے رابطة المدارس پاکستان کے صدر شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالمالک نے منصورہ میں ملاقات کی جس میں فلسطین اور غزہ کی موجودہ صورتحال اور امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز زیربحث آئے۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

سراج الحق کا معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے معروف قانون دان ایس ایم ظفر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کے لیے دعا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں مزید پڑھیں