سپریم کورٹ بار الیکشن: عاصمہ جہانگیر گروپ کے احسن بھون صدر منتخب

لاہور(صباح نیوز) سپریم کورٹ بار الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کامیاب رہا ۔ احسن بھون 1390 ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ حامد خان گروپ کے لطیف کھوسہ نے 813 ووٹ لیے ہیں۔ سپریم کورٹ بار الیکشن میں مزید پڑھیں

سعد رضوی کی نظر بندی کیخلاف درخواست، فریقین نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

لاہور (صباح نیوز)کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل دینے کے لیے فریقین نے عدالت سے وقت مانگ لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

وزراء بدمعاشی سے گریز کریں،ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

کامونکی (صباح نیوز)کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزرا ء بدمعاشی سے گریز کریں، بھارت سے فنڈنگ کی بات کرنے والے منہ سنبھال کر بات کریں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

موجودہ صورتحال پر وفاقی وزراء متضاد بیانات دے رہے ہیں،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال پر وفاقی وزراء متضاد بیانات دے رہے ہیں۔ ایک وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم کو 2020میں مزید پڑھیں

بے بنیاد الزامات کیس ،شہباز گل کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(صباح نیوز) لاہور کی سیشن عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پولیٹیکل کمیونی کیشن ڈاکٹر شہباز گل کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے شہباز گل کو یکم نومبر کو ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم سے جھڑپ میں شہید اے ایس آئی کی نماز جنازہ قصور میں ادا کر دی گئی

قصور(صباح نیوز)کالعدم تنظیم ٹی ایل پی اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران شہید ہونے والے اے ایس آئی محمد اکبر اعوان کی قصور میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی شہید پولیس اہلکار محمد اکبر اعوان قصور کی تحصیل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے رینجرز کے اختیارات ،کارروائی کا طریقہ کار طے کردیا

لاہور(صباح نیوز) پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے لئے رینجرز کے اختیارات اور کارروائی کا طریقہ کار طے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی تنظیم کی ریلی کو روکنے کے مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر برداشت نہیں ہو گی ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مزید پڑھیں

سراج الحق کی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر ریاستی تشدد کی مذمت

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں پر ریاستی تشدد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لاٹھی اور گولی کی بجائے مذاکرات کا راستہ ا پنائے۔ قوم پی ٹی آئی مزید پڑھیں