بو کھلاہٹ واضح، حکومت اپنے ہی اتحادیوں اور ارکان اسمبلی کو دھمکیاں دے رہی ہے ،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکومت اپنے ہی اتحادیوں اور ارکان اسمبلی کو دھمکیاں دے رہی ہے۔ تحریک عدم اعتماد سے وزیر اعظم سمیت پوری ٹیم کی بوکھلاہٹ کھل کر مزید پڑھیں

اپوزیشن پراپیگنڈہ کر کے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی ،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن پراپیگنڈہ کر کے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مختلف ا ضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقاتیں کیں جن میں عبدالرحمان مزید پڑھیں

پریانتھا کمارا قتل کیس، 89 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (صباح نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل کیس میں 89 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی جج نتاشہ نسیم نے سیالکوٹ مزید پڑھیں

سراج الحق کل راولپنڈی میں عوامی دھرنا سے خطاب کریں گے

لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل بروز اتوار راولپنڈی میں مہنگائی، بے روزگاری اور بدعنوانی کے خلاف عوامی دھرنا سے خطاب کریں گے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انھوں مزید پڑھیں

وزیراعظم اپوزیشن کو رگیدنے کی بجائے حکومت کی پونے چار سالہ کارکردگی بتائیں۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپوزیشن کو رگیدنے کی بجائے حکومت کی پونے چار سالہ کارکردگی بتائیں۔ سیاست دان ایک دوسرے کے خلاف جو زبان استعمال کر رہے ہیں کسی بھی مہذب معاشرے میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے سیاسی کلچر گندا کردیا،گالم گلوچ کی سیاست قبول نہیں،جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ملک کے سیاسی کلچر کو گندا کردیا ،گالم گلوچ کی سیاست کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں۔سیاستدانوں کو  شائستگی، صبر و مزید پڑھیں

عمران خان تحریکِ عدم اعتماد کا مقابلہ حوصلہ سے کریں، لیاقت بلوچ

خانیوال(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان اپوزیشن کی تحریکِ عدم اعتماد کا سیاسی، آئینی اور جمہوری بردباری سے مقابلہ کی بجائے مخالفین کی طاقت کو زیرو کرنے کے لیے مزید پڑھیں

تبدیلی کے نام پر عوام کی توقعات کا قتل کیا گیا،کھوکھلے نعرے لوگوں کے پیٹ نہیں بھر سکتے ، لیاقت بلوچ

خانیوال(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ  نے کہاہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں نے قرآن وسنت کو بالا دست بنانے، اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کی روشنی میں قوانین کو اسلام کے سانچے میں ڈھالنے، احتساب کرنے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کی بھارتی مسلمانوں کے خلاف شر انگیز مہم کی مذمت

لاہور(صباح نیوز)مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان نے اجلاس میں بھارت میں باحجاب مسلم طالبات کے خلاف تعصب پر مبنی اقدامات کی بھرپور مذمت کی ہے۔ اجلاس میں قرار داد ـ مسائل اُمت میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ دنوں مزید پڑھیں

باشعور عورت ہی باوقار معاشرہ تشکیل دے سکتی ہے،کلثوم رانجھا

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کے تحت لاہور میں خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔خواتین کانفرنس کا سلوگن ”با شعور عورت۔ مستحکم خاندان”تھا۔ یہ پروگرام ویمن اینڈ فیملی کمیشن کی صدر ڈاکٹر رخسانہ جبین کی زیر صدارت ہوا۔ کانفرنس مزید پڑھیں