حکمرانوں کے اعصاب پر نوازشریف سوارہیں،احسن اقبال

نارووال(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے اعصاب پر نوازشریف سوارہیں ، تبدیلی سرکار کو عوام کی کوئی فکر نہیں ، 2022انتخابات کا سال ہے ،ہمارے قائد بھی واپس آئیں گے اور مزید پڑھیں

سال بدل گیا ، حکمرانوں کی حرکتیں تبدیل نہیں ہوئیں،عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سال بدل گیا لیکن حکمرانوں کی حرکتیں اور بیانات تبدیل نہیں ہوئے۔   انہوں نے بیان میں کہا کہ 63 فیصد لوگوں نے پنجاب حکومت کی کارکردگی مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے اپنے دور میں وزیراعلی آفس کے اخراجات بتادیئے

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے دور حکومت میں وزیراعلیٰ آفس کے اخراجات کے اعدادوشمار بتادیئے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹ کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹوئٹر پر کہا کہ وزیراعلیٰ آفس مزید پڑھیں

ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں روڑے اٹکانے والوں کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ  بد قسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کو بالائے طاق رکھا ہوا مزید پڑھیں

پنجاب کے ہر خاندان کو صحت کارڈ فراہم کرنا ترجیح ہے، یاسمین راشد

لاہور(صباح نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر خاندان کو صحت کارڈ فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں کا نادرا میں اندراج ہونا ضروری ہے مزید پڑھیں

صحت کارڈ پروگرام کا خرچ حکومت اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام کا خرچ مکمل طورپر حکومت اٹھارہی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مزید پڑھیں

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورپہلے نمبرپر

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقے فضائی آلودگی کی لپیٹ میں رہے،دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 345 ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند،حد نگاہ انتہائی کم

لاہور(صباح نیوز) پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کا راج رہا، درجہ حرارت کم ہونے پر پنجاب کے مختلف علاقوں میں صبح کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے 120 کنال اراضی 1962 کے نرخ پر خریدنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے خدا بخش کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا، خدا مزید پڑھیں