خدمت پر سرمایہ کاری،فردکی زندگی کے بعد بھی اس کے لیے منافع کاباعث ہوتی ہے،عبدالشکور

راولپنڈی(صبا ح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی کی سالانہ صوبائی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی صدر محمدعبدالشکورنے کہاہے کہ انسانیت کی خدمت ایسی سرمایہ کاری ہے جوفردکی زندگی کے بعد بھی اس کے لیے منافع کاباعث ہوتی ہے کم مزید پڑھیں

اقتدار، جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں کوئی فرد، پارٹی اور لیڈر ناگزیر نہیں ہوتا، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اقتدار، جمہوریت اور پارلیمانی نظام میں کوئی فرد، پارٹی اور لیڈر ناگزیر نہیں ہوتا، یہ نظام آئین اور جمہوری قدروں اور ضابطوں کا پابند ہوتاہے۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہمیشہ خواتین کے حقوق کے لئے متحرک رہی ہے ،ڈاکٹر عائشہ مظہر

راولپنڈی (صباح نیوز)شعبہ تعلقات عامہ ضلع راولپنڈی حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے تحت واہ کینٹ میں موجود ہ مہم محفوظ عورت، محفوظ خاندان،مستحکم معاشرہ کے حوالے سے ٹیبل ٹاک کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں ڈاکٹر ز، وکلا اور اساتذہ مزید پڑھیں

ترین گروپ کا پنجاب کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)ترین گروپ نے پنجاب کابینہ کے ہونے والے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ترین گروپ کے وزرا ء کو اجلاس میں شرکت کے لئے منا تے رہے ۔ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری مزید پڑھیں

پنجاب میں تبدیلی کیلئے مثبت اشارے ملے ہیں، عون چوہدری کی جہانگیر ترین کو بریفنگ

لاہور(صباح نیوز) ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے جہانگیر ترین کو فون کرکے بتایا کہ پنجاب میں تبدیلی کے لئے مثبت اشارے ملے ہیں ۔ ترین گروپ کے سربراہ جہانگیر ترین سے عون چوہدری نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مزید پڑھیں

افغانستان کے چار شہروں میں یتیم بچوں کے لیے آغوش کے نام سے تعلیمی ادارے قائم کیے جائیں گے ۔ پروفیسر محمد ابراہیم

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر محمد ابراہیم خان کی قیادت میں جماعت اسلامی پاکستان کے وفد کا چار روزہ  دورہ کابل مکمل ہوگیا ہے ۔ اس دورے کے دوران  وفد نے ، افغانستان حکومت کے وزرا اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سیاست کے گندے کھیل کا حصہ نہیں بنے گی۔ امیرالعظیم

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سیاست کے گندے کھیل کا حصہ نہیں بنے گی تمام سیاسی پارٹیوں کے ورکرز اس گندی سیاست سے باہر نکلیں کیو نکہ اپنے مفادات اور لوٹا مزید پڑھیں

ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویش ناک اور خطر ناک ہے،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

اوکاڑہ (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا کہ اس وقت ملک کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویش ناک اور خطر ناک ہے محاذ آرائی جس لحاظ سے بڑھادی گئی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کا ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے ارکان اسمبلی کی حفاظت کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللہ نے صوبائی، ڈویژنل،ضلعی عہدیدار اورکارکنوں کو ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی حفاظت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اوآئی سی وزرا خارجہ کانفرنس کا خیر مقدم کرتے ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی قائمہ کمیٹی سیاسی قومی امور کے صدرلیاقت بلوچ نے کہا کہ اسلام آباد میں اوآئی سی وزرا خارجہ کانفرنس کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان کے عوام بِلا تفریق عالم اسلام کے نمائندہ قائدین کا مزید پڑھیں