اسموگ تدارک کیس ‘لاہور میں نجی اداروں کے 50فیصد ملازمین کو گھرو ں سے کام کرنیکا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں نجی اداروں کے 50فیصد ورکرز کو گھروں میں بیٹھ کر کام کرنے کا حکم دیدیا ۔عدالت نے پنجاب حکومت کو ہدایت جاری کی ہیں کہ حکومت فوری نوٹی فکیشن جاری کرے۔ مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ کی اپیلیں مستردکرنے بارے لاہور ہائی کورٹ کاتحریری فیصلہ جاری

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے قراردیا ہے کہ این اے133ضمنی الیکشن کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مستردکرنے کے ریٹرننگ آفیسر اور الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں میں کوئی لاقانونیت نہیں پائی گئی۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل’گرفتار ملزم بارے نیب تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی

لاہور(صباح نیوز) شہباز شریف خاندان ٹی ٹی اسکینڈل میں گرفتار ملزم علی احمد خان سے نیب تحقیقات سے متعلق رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزم علی احمد خان نے شہباز شریف فیملی کے لیے منی لانڈرنگ میں مزید پڑھیں

رنگ روڈ منصوبے میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی کی ضمانت منظور

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق کمشنر راولپنڈی محمد محمود اور کلیکٹر وسیم تابش کی ایک ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس شہرام مزید پڑھیں

فضائی آلودگی سے متاثرہ علاقوں میں اسکول بند کئے جائیں، جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن کی تجوہز

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن نے400ایئر کوالٹی انڈیکس تک کے علاقوں میں سکول بند کرنے کی تجویز دے دی۔چیئرمین جوڈیشل ماحولیاتی کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے خلاف اقدامات سے متعلق رپورٹ جمع کروادی۔ رپورٹ میں فضائی آلودگی مزید پڑھیں

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کے حوالے سے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر ملتان کا دورہ

ملتان(صباح نیوز)صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب، غلام اسرار خان نے انتخابی فہرستوں کی نظر ثانی کیلئے 7نومبر 2021سے 6دسمبر 2021تک جاری گھر گھر تصدیقی مہم کا جائزہ لینے کیلئے دفتر ریجنل الیکشن کمشنر، ملتان کا دورہ کیا اور ملتان ریجن کے مزید پڑھیں

خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کی سماعت 24نومبر تک ملتوی

لاہور (صباح نیوز)لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہائوسنگ اسکینڈل کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ محمد سعد رفیق کی جانب مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے

راولپنڈی(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے۔ شیخ رشید احمد کی جانب سے اپنے بھائی کے انتقال کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر شیئر کی گئی ہے۔اپنے ٹوئٹ پیغام مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ فیصل آباد کے تحت فری میڈیکل کیمپ

فیصل آباد(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ فیصل آباد کے تحت  بیٹھک اسکول رسول پارک میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیاجس میں آئی سپیشلسٹ اور جنرل فزیشن نے کافی تعداد میں مریضوں کا چیک اپ کیا. کیمپ میں آنکھوں کے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے گزشتہ سال ملک بھر میں صاف پانی کے1975منصوبے مکمل کئے ،سید احسان اللہ وقاص

لاہور(صبا ح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن کے صاف پانی پروگرام کا سالانہ بورڈ اجلاس سینئر نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان سید احسان اللہ وقاص کی زیر صدارت الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سال 2020کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا جبکہ مزید پڑھیں