راولپنڈی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی مسائل اور بحرانوں کا حل آئین پاکستان کی بجائے سڑکوں پر ڈھونڈنے سے انتشار اور افراتفری میں مزید اضافے کا باعث بنے گا۔ حکومت اور اپوزیشن اسمبلی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے اسمبلی تحلیل ہونے کے ڈر سے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا مزید پڑھیں
سرگودھا (صباح نیوز )رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ساتھ مہنگائی کا جن بوتل سے باہر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق آٹا ،برائلر گوشت، انڈے، دالیں، بیسن ،مصالحہ جات اوردیگر اشیاء مہنگی ہو گئیں، انتظامیہ اپنے نمبر بنانے کیلئے مین ڈیلرز کی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے 35لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید نے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ کسانوں سے 2200 روپے فی من کے حساب مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ، وفاق اور پنجاب دونوں جگہ عدم اعتماد کامیاب ہو گی۔ انہوں نے پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں
راولپنڈی( صباح نیوز) ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان ویمن ونگ اور سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید کے بڑے بھائی کیپٹن ریٹائرڈ سلیم الدین بھیرہ میں سڑک کے حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ خیبر پختونخوا کے ہر مزید پڑھیں
شیخوپورہ (صباح نیوز )الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ ٹرسٹ نے اسلام آباد میں آغوش گرلز ہوم کی کی کامیابی کے بعد شیخوپورہ میں بھی آغوش گرلز ہوم قائم کر دیا ۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیرپرسن الخدمت فاؤنڈیشن ویمن مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیاسی قومی امور قائمہ کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو اندازہ ہوگیا ہے کہ حکومتی کرسی کے نیچے زمین کھسک گئی،منت ترلے سے حکومت بچانا چاہتے ہیں ۔ لیاقت مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی مقبول جماعت بن چکی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بیان میں کہا کہ کمالیہ میں عوام کے سمندر نے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے جامعہ مسجد نعمان فیڈرل بی ایریا میں استقبال رمضان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو انسان بنانے کا نسخہ روزے کی شکل میں دیا مزید پڑھیں