پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، اجلاس 6 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا

لاہور(صباح نیوز) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کے بعد 6 اپریل تک ملتوی کر دیا گیا ۔ اجلاس کے آغاز پر اسمبلی میں اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی، وزیراعلی پنجاب کا انتخاب ہونا تھا، تحریک انصاف اور مسلم مزید پڑھیں

مونس الٰہی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی نے علیم خان گروپ کے مزید 3ارکان توڑ لئے۔ علیم خان گروپ کے رکن اسمبلی اشرف رند، عون ڈوگر اور علمدار قریشی کی مونس الٰہی سے ملاقات میں معاملات طے پا گئے۔ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز روکے جانے پر اسمبلی کی سکیورٹی اہلکار پر برہم

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد امیدوار مسلم لیگ( ن) کے رہنما حمزہ شہباز کو اسمبلی آمد پر روکا گیا تو انہوں نے سکیورٹی اہلکار سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ تم حکومت کے ملازم ہو کسی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عہدے سے برطرف

اسلام آباد(صباح نیوز)چوہدری سرور کو گورنر پنجاب کے عہدے برطرف کردیا گیا۔ وفاقی وزیر فواد چو ہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چو ہدری محمد سرور کو ان مزید پڑھیں

مبارک مہینے کا تقاضا ہے کہ مسلمان اپنے گناہوں سے توبہ کریں،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارک باد دیتے ہوئے انسانیت کی فلاح، مسلمانوں میں اتحاد اور دنیا میں امن کے قیام کے لیے دعا کی ہے۔ منصورہ سے جاری ایک مزید پڑھیں

علیم خان گروپ کا وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان

لاہور(صباح نیوز) علیم خان نے اپنے 9 ارکان سمیت وزارت اعلی پنجاب کے لیے اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔لاہور میں اپوزیشن کے نامزد امیدوار حمزہ شہباز نے علیم خان سے ملاقات کی، اس دوران مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کاملک کے سیاسی، آئینی ، پارلیمانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار

لاہور(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ہنگامی اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی سلامتی ، استحکام ، بیرونی مداخلت سے نجات کا راستہ صرف اور صرف نظام مصطفیۖ کے نفاذ سے ہی ممکن ہے۔ ہر دور کے حکمرانوں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماء اسداللہ بھٹوکی اہلیہ وفات کرگئیں

کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو کی اہلیہ انتقال کرگئیں، وہ کچھ عرصے سے علیل اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھیں مرحومہ پبلک ایڈ کمیٹی کراچی کے ذمہ دار حماد اللہ بھٹو کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ،نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہوگا

لاہور (صباح نیوز)پنجاب اسمبلی نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل (اتوار کو) کرے گی۔ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لیے گورنر پنجاب نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد آج اسمبلی میں نئے قائد ایوان کے مزید پڑھیں

ترین گروپ کا وزیر اعلی پنجاب کیلئے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان

لاہور(صباح نیوز) جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن کے پنجاب کی وزارتِ اعلی کے امیدوار حمزہ شہباز شریف کی باضابطہ حمایت کر دی جس کے بعد حمزہ شہباز کا پلڑہ بھاری ہو گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل حمزہ مزید پڑھیں