یوم پاکستان ،مزاراقبال پرگارڈز تبدیلی کی تقریب

لاہور(صباح نیوز)لاہور میں حکیم الامت ،شاعرمشرق ،مصورپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر 82 ویں یوم پاکستان کے موقع میں گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار کے گارڈز کے مزید پڑھیں

ماہر معاشیات و سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کے اعزاز میں تقریب کل فاران کلب میں ہوگی

کراچی(صباح نیوز)فاران کلب انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام پاکستان و امتِ مسلمہ کے بطلِ جلیل پروفیسر خورشید احمد کی پاکستان اور عالمِ اسلام کے لیے علمی، فکری و سیاسی خدمات کے اعتراف میں تقریبِ سپاس و تعارفِ کتب، ”ارمغانِ خورشید سیریز” مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صاف پانی پروگرام کے تحت پانی کے عالمی دن کو بھر پورانداز میں منایا گیا

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صاف پانی پروگرام کے تحت 22مارچ پانی کے عالمی دن کو بھر پورانداز میں منایا گیا۔اس حوالے سے ملک بھر میں کے عنوان سے سیمینارزاورآگاہی واکس کا اہتمام کیا گیا۔اس  مناسبت سے مرکزی تقریب مزید پڑھیں

پاپڑ خریدنے پر باراتیوں کا پاپڑ فروش سے جھگڑا، تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

پتوکی (صباح نیوز) پاپڑ خریدنے پر باراتیوں کا پاپڑ فروش سے جھگڑا،  باراتیوں نے نجی شادی حال کے اندر پاپڑ فروخت کرنے والے کو تشدد کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا مقتول کی لاش کے ساتھ بیٹھے باراتی کھانا کھاتے مزید پڑھیں

ووٹوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کو تاحیات نا اہل قرارد یا جائے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ 23مارچ ”یوم پاکستان” کا تقاضا ہے کہ ہم باہمی اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک وقوم کی ترقی کے لیے اقدامات کریں ۔ مزید پڑھیں

براڈشیٹ کے سی ای اوکے انکشافات نے شریف خاندان کیخلاف مہم بے نقاب کردی،شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ براڈشیٹ کے سی ای اوکے انکشافات نے نوازشریف اوران کے خاندان کے خلاف مہم کوبے نقاب کردیا۔ ٹوئٹرپربیان میں شہبازشریف نے کہا مزید پڑھیں

ملک کو استحکام کی ضرورت ہے انتشار کی نہیں، عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک کو استحکام کی ضرورت ہے انتشار کی نہیں، کسی کو ملک کے تابناک مستقبل سے نہیں کھیلنے دیں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزیر اسد مزید پڑھیں

اپوزیشن کی گگلی پر حکومت کلین بولڈ ہوگی، حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے جتنی اننگز کھیلنی تھی کھیل لی، اب اپوزیشن گگلی کرے گی اور حکومت کلین بولڈ ہوگی،عمران نیازی بری طرح بے نقاب ہو گئے ہیں، مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اورعلاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا دورہ؛ احساس ادائیگیوں پراجلاس کا انعقاد

ملتان(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون  خصوصی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کے ہمراہ پیر کو ملتان میں ضلعی انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں، شراکت دار بینکوں  اور جنوبی پنجاب سے مزید پڑھیں