اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی دکانداری چمکانا افسوس ناک ہے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی دکانداری چمکانا افسوس ناک ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا مارچ وزیر آباد میں موجود، نظام زندگی مفلوج

گوجرانوالہ(صباح نیوز) لاہور سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے والی کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے کارکن تیسرے روز بھی وزیرآباد میں موجود رہے،سڑکیں بند،نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی جاوید قصوری نے حلف اٹھا لیا

لاہور (صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے منصورہ آڈ یٹوریم میں جماعت اسلامی پاکستان مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی زیر صدارت تقریب میں نومبر 2021سے اکتوبر 2024تک جماعت اسلامی پنجاب وسطی کے امیر کی مزید پڑھیں

ملک مسائل کی دلدل میں دھنس رہا، حکمران ادراک و فہم سے عاری ہیں، سراج الحق

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک ہر آئے روز مسائل کی دلدل میں دھنس رہا ہے مگر حکمران ادراک اور فہم سے عاری ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف نے جو چابک حکومت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ الزام ‘اوگرا اور وزارت توانائی کے افسران سمیت 5 افراد گرفتار

لاہور(صباح نیوز) ایف آئی اے لاہور نے پٹرولیم بحران پر کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کے الزام میں اوگرا اور وزارت توانائی کے افسران سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے لاہور نے پٹرولیم مافیا، مزید پڑھیں

کالعدم جماعت سے مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہیں،شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات ہی مسئلے کا بہترین حل ہیں۔ لاہور میں عدالت پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

معیشت کا برا حال ، حالات بگڑتے جا رہے ہیں،حمزہ شہباز

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ معیشت کا برا حال ہے اور حالات بگڑتے جا رہے ہیں،نالائقوں کے ہاتھ میں ملک رہا تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ عدالت میں پیشی کے مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی بخار کے باعث مزید 4 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز) گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں حالات بگڑنے لگے، اموات اور کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن کو ملکی مفادات کیخلاف کوئی کام نہیں کرنا چاہئے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفادات کے خلاف کوئی کام نہیں کرنا چاہئے۔لاہور میں عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے رائے حسن نواز نے ملاقات کی اس مزید پڑھیں

غازی علم الدین شہید کا  یوم شہادت کل منایا جائیگا

سرگودھا(صباح نیوز)عاشق رسول غازی علم الدین شہید کا 92 واں یوم شہادت کل منایا جائیگا، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد غازی علم الدین شہید کے یوم شہادت کو جوش و جذبہ کیساتھ منانے کا اعلان کیا گیا غازی علم مزید پڑھیں