پاکستان ایک پرامن افغانستان کا خواہاں ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن افغانستان کا خواہاں ہے، بین الاقوامی برادری افغانستان کی صورت حال میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ پاکستان افغان بہن بھائیوں کی مزید پڑھیں

پاکستان کی سلامتی اور استحکام کیلئے صالح قیادت کا بر سر اقتدار آنا ضروری ہے،میاں اسلم

اسلام آباد ( صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام کے لیے صالح، دیانتدار اور نظر یاتی قیادت کا بر سر اقتدار آنا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

وزیراعلی سیکرٹریٹ کے پی کے میں 35 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی سیکرٹریٹ خیبرپختونخوا میں 35 سے زائد گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف خیبر پختونخوا کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق غیرضروری اخراجات اورشاہ خرچیوں کی مد میں صوبائی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہورہا ہے۔ آڈٹ مزید پڑھیں

بچوں اور نو عمروں میں ایڈز کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بچوں اور نو عمروں میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں، ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر جاری بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی قیادت میں ملی یکجہتی کونسل کے وفد کی عراقی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ کی قیادت میں وفد نے جمہوریہ عراق کے سفیر حامد عباس لفتاہ  سے ملاقات کی۔ مرکزی قائدین عارف حسین واحدی، پیر صفدر گیلانی، مفتی گلزار مزید پڑھیں

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی تجویز مان لی، گوگل کو ادائیگی پر راضی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی تجویز مان لی، گوگل کو ادائیگی پر راضی ہو گئی۔ وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق نے کہا ہے کہ معاون خصوصی برائے خزانہ طارق مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اماراتی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیرحماد عبیدابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کووسعت دینے سے متعلق امورپرتبادلہ خیال ہوا۔ وزیرخزانہ نے مزید پڑھیں

ڈالر 5پیسے مہنگا ،224روپے کا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(صباح نیوز) ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز مزید پڑھیں