اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 80 فیصد نوجوانوں کو اعلی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے مواقع میسر نہیں ہیں۔اعلی تعلیم پر انٹرنیشنل سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)پاک بحریہ کے جہازوں نے کھلے سمندر میں منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاںکرتے ہوئے 5800 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں عوامی خدمت اور جمہوریت کے فروغ کی لازوال داستان ہے، ملک میں جمہوریت کے فروغ کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے لازوال قربانیاں مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ملک سے سود کی لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو متفقہ طور پر آواز بلند کرنی ہے۔ کراچی میں حرمت سود کے موضوع پر سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 2روپے 14پیسے سستی کرنے کی منظور ی دے دی۔ نیپرا کے مطابق بجلی سستی کرنے کا فیصلہ اکتوبر کے مہینے میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کیا گیا، نیپرا اتھارٹی اعدادو مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں پولیو مہم کے دوران ڈیوٹی پر موجود گاڑی پر دہشت گردحملے کی مذمت کی ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کا مالیاتی خسارہ بڑھ کر 809ارب روپے ہوگیا۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح 25.5فیصدریکارڈ کی گئی ہے۔ برآمدات، ایف بی آر ریونیو اور زرعی قرضوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا ملک بھر میں منشیات کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جدہ جانے والے ملزم کے پیٹ سے20 ہیروئن بھرے کیپسولز جبکہ مسقط جانے والے ملزم کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر موحولیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی عوام میں جڑیں اتنی گہری ہیں کہ کوئی بھی اسے ختم نہیں کر سکتا۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں