جب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا بیان دیاتب اعتراض کیوں نہیں کیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا ہے کہ جب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا بیان دیا تب آپ نے سپریم کورٹ میں اعتراض کیوں نہیں کیا۔منگل کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دکاندار سمیت 3 افراد قتل

میر علی (صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی بازار میں دکاندار سمیت 3 افراد قتل کر دئیے گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے جیولری کی دکان سے رات کے اندھیرے میں 3 افراد کو اٹھا کر دور کھیتوں مزید پڑھیں

فلسطینی باشندوں کے لیے اپنی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر کہا ہے کہ آج کا دن اسرائیل کے غیرقانونی قبضے اور فلسطینی عوام کے مصائب کو اجاگر کرتا ہے، میں فلسطینی باشندوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالرز موصول

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک(اے آئی آئی بی) سے 50کروڑ ڈالرز موصول ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیوسینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک مزید پڑھیں

نیپرانے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی مزید پڑھیں

بشری انصاری اور اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(صباح نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشری انصاری اور اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں۔ والدہ کی وفات کی اطلاع بشری انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ سے دی، انہوں نے مرحومہ والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کریں گے،پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ہر فیصلہ اپنے مناسب مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کیس،عمران خان پر جرمانہ برقرار، رانا ثناء اللہ پر جرمانہ ختم

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان پر جرمانہ برقرار اور رانا ثناء اللہ پر جرمانہ ختم کرنے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے دفتر خارجہ کی امریکا سے خط و کتابت پر عدم اطمینان

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے دفتر خارجہ کی امریکا سے خط و کتابت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے مزید پڑھیں