کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، احتساب کے ادارے صرف نام کے ہی رہ گئے۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے، احتساب کے ادارے صرف نام کے ہی رہ گئے۔ ملک میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے۔پی ڈی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، رائے محفوظ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل ،  پانچ رکنی لارجر بینچ نے صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی۔  عدالت صدارتی ریفرنس پرآئندہ ہفتے رائے سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد حق خودارادیت کے حصول تک جاری رہے گی،صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطینی عوام کیلئے پاکستان کی مسلسل اور دوٹوک حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جب تک انہیں حق مزید پڑھیں

حکومت کے مشکل فیصلوں کی بدولت ملک ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ اتحادی حکومت کے مشکل فیصلوں کی بدولت ملک ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، پاکستان کی معاشی صورتحال کے بارے میں غلط معلومات پھیلا کر بے بنیاد ہیجانی کیفیت مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 20 لاکھ سے زائد سیلاب متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقم تقسیم کی گئی، فیصل کریم کنڈی

استنبول(صباح نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کہ کوڈ 19  نے متعدد زندگیوں کو  اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اوراس کے ساتھ ساتھ صحت کے نظام مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارک دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون، آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک پیش کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیف آف مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کی کابل میں افغان وزیر خارجہ امیر متقی سے ملاقات،پا ک افعان تعلقات کے امورپر تبادلہ خیال

کابل،اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر کی کابل میں افغان وزیر خارجہ امیر متقی سے ملاقات ہوئی ہے،  ملاقات کے موقع پر افغان وزیر معدنیات اور پیٹرولیم شہاب الدین دلاور بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے مزید پڑھیں

قمر جاوید باجوہ مکمل پروٹوکول کے ساتھ جی ایچ کیو سے رخصت

راولپنڈی (صباح نیوز)سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو پرتپاک انداز میں جی ایچ کیو سے رخصت کیا گیا آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد  نے انہیں رخصت کیا۔ سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر مزید پڑھیں

صدر مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی،جن ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دی گئی ہے. ان میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان  اور جسٹس ارباب محمد طاہر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے انگلش ٹیم کے دورے کیلئے کردار ادا کیا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے برطانوی ہائی کمشنر کا کردار ناقابل فراموش ہے، وزیر اعظم شہبازشریف نے بھی انگلش ٹیم کے دورے کے لیے کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں