فرح خان کا توشہ خانہ سے متعلق الزامات پر عمر فاروق ظہور، نجی ٹی وی اور اینکر کو لیگل نوٹس

لاہور (صباح نیوز)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی فرح خان  نے توشہ خانہ سے متعلق الزامات پر عمر فاروق ظہور، نجی ٹی وی اور اس کے اینکر کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ مزید پڑھیں

متنازع ٹویٹس کیس، اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹس کے کیس میں پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں چار روز کی توسیع کر دی گئی۔ دوران  سماعت میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے)کی جانب مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، عمران خان پر جرمانہ برقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں عمران خان کی جرمانہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقہ این اے 45 میں عمران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے سہولت کاروں کی ملی بھگت سے جمہوریت کی جڑیں کھوکھلی کیں،سعد رفیق

اسلام آبادصباح نیوز) وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی قیادتوں کو کرپٹ، نااہل اور قابل نفرت قرار دینے کی مذموم سازش (پراجیکٹ عمران)کے نتیجے میں نیازی صاحب کو جھوٹا مہاتما اور نجات دہندہ بنا مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات،اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکرٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمات پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکرٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی مقدمات کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

عمران خان نے تنہا 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کہ عمران خان نے تنہا 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 4ماہ سے مزید پڑھیں

پاک فوج میں کمانڈ تبدیلی کی تقریب، جنرل باجوہ اور جنرل عاصم کی یادگار شہدا پر حاضری

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب جی ایچ کیو میں جاری ہے۔ پاک فوج کے سبکدوش ہونے والے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پہلے یادگار شہدا پر حاضری مزید پڑھیں

شدید دھند ، لاہور سیالکوٹ،لاہورملتان موٹرویز بند رہیں

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ اور لاہورملتان موٹرویز بند کر دی گئیں۔ موٹر وے پولیس حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔اس کے مزید پڑھیں

حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستان کا اعلی سطح کا وفد دورہ افغانستان کیلئے روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان کے دورے کیلئے روانہ ہو گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں وفد مزید پڑھیں

وزیراعظم کا انڈونیشین صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم نے مغربی جاوا میں زلزلے سے  جانی و مالی نقصان پر انڈونیشیا کے صدر سے تعزیت کی ہے۔   وزیراعظم محمد شہبازشریف نے  انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے انڈونیشیا کے مزید پڑھیں