اسلام آباد،میڈرڈ (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ و چیئرپرسن بینظیر انکم سپوٹ پروگرام شازیہ عطا مری کی سوشلسٹ انٹرنیشنل (SI) میڈرڈ سپین میں منعقدہ 26ویں کانگریس کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اس موقع پر شازیہ مری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کہا ہے کہ 2005کے بعد پہلی مرتبہ ٹیسٹ سیریز کے لئے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان آمد پر خیر مقدم کرتے ہیں۔ گزشتہ روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم مزید پڑھیں
لاہور، ماسکو(صباح نیوز)روس سے سستا خام تیل خریدنے کے حوالہ سے بات چیت کے لئے وزیر مملکت برائے پٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق مسعود ملک کی سربراہی میں پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہوگیا۔ وفد لاہور سے ماسکو کے لئے روانہ ہوا۔ مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(صباح نیوز)وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے بڑھکیں ماریں، اب پاؤں پکڑ کر معافی مانگ رہے ہیں۔ گوجرانوالہ میں عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھر میں رواں سال کی تیسری ذیلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق 36 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر کے 1 کروڑ 35 لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین دینے مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر کاایک میٹھا بول مریض کی آدھی بیماری دور کر دیتا ہے۔ مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنی ہیں۔ شعبہ صحت کو بہتر بنانے کے پروگرام مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات نے فواد چوہدری نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہ ہے کہ سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ ہے کہ ایک الزام کے لئے ایک سے زیادہ ایف آئی آرنہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ حالات کی بہتری کے لئے انتخابات ضروری ہیں۔ یہ بات بابر اعوان نے اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسمبلیاں بچانے پر مشورے ہو رہے ہیں جبکہ معیشت بچانے پر کام نہیں ہو رہا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ مزید پڑھیں