اسلام آباد (صباح نیوز)شکرپڑیاں اسلام آبادمیں جاری ثقافتی میلے میں سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں ۔سیاسی کشیدگی کے بعد میلے کی رونقیں بڑھ گئیں، شہریوں کی بڑی تعداد لوک ورثہ پہنچ گئی ۔ تمام علاقوں کی روایتی ثقافت ، مصنوعات مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے چارٹر آف اکانومی کے وژن سے تمام ادارے استحکام کی جانب گامزن ہوں گے، پاکستان کی66 فیصد آبادی30 سال سے کم عمر نوجوانوں پر مشتمل مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی باجوڑ کے رہنماوں ملک بخت روان اور طارق خان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر ان کی جماعت قطاً خاموش نہیں بیٹھے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چارج سنبھال لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق تقریب میں تینوں مسلح افواج کے حاضر اور ریٹائرڈ افسران بڑی تعداد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے گوگل اپیلی کیشن کی بندش سے متعلق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کوخط ارسال کردیا۔ امین الحق نے خط میں کہا کہ کچھ روز قبل ٹیلی کام آپریٹرز مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی مخالف آوازیں اٹھنے لگیں، پارٹی کے اپنے ہی ممبر صوبائی اسمبلی انجنیئر فہیم نے استعفی دینے سے انکار کردیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کے بیان کے بعد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا استعفی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کے چاول کی درآمدپرپانچ سال کے لئے ٹیکس سے استثنی کی منظوری دینے پرآذربائیجان کے صدرالہام علیوف کاشکریہ اداکیاہے۔ انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ دونوں برادرملک اقتصادی تعاون کے فروغ کے لئے ملکرکام مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے افغانستان سے تعلقات کے فروغ اور افغان عوام کی بھرپورمدد کے اعادے کے لئے اپنا اعلی وفد افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر وزیرمملکت امورخارجہ حنا ربانی کھروفد کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے خلاف فسادات میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) قیادت کے ملوث ہونے پرگہری تشویش کا اظہارکیا ساتھ ہی اعلی سطحی آزاد کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گورنر راج لگانا اتنا آسان نہیں جتنا یہ سمجھ رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں