متنازعہ ٹویٹ،ایف آئی اے  نے  سینٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)ایف آئی اے  نے پی ٹی آئی رہنما سینٹر اعظم سواتی کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

پاکستانی وفد تیل معاہدے کے لیے روس روانہ ہوگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایک وفد پیر کو روس روانہ ہوگا تاکہ ایندھن کی دولت سے مالا مال ملک کے ساتھ ممکنہ تیل کے معاہدے پر بات چیت کی جا سکے۔ ایک مزید پڑھیں

عمران خان کا اسمبلیوں سے باہر آنے کے اعلان اعتراف شکست ہے، پنجاب میں اتنے لوگ موجود ہیں کہ حکومت بن سکتی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے باہر آنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

شہباز شریف تمہیں اقتدار کا شوق ہوگا، عمران خان کو عوام کا اقتدار چاہیے’،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف تمہیں اقتدار کا شوق ہوگا لیکن عمران خان کو عوام کا اقتدار چاہیے۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے راولپنڈی میں حقیقی مزید پڑھیں

کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی ،کوئٹہ(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلومیں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔کارروائی کے دوران دہشت گردوں اور مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا عہدے سے سبکدوش

راولپنڈی(صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہوگئے، جنرل ندیم رضا تین سال چیئرمین جوائنٹ چیفس کے عہدے پر فائز رہے۔ گزشتہ روز چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ ترکیہ کے بعد پاکستان کے لیے روانہ

استنبول (صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ ترکیہ کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعظم آفس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتوں میں ملکی ترقی ممکن نہیں۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی لڑائی میں ملک سو سال پیچھے چلا گیا، یہ لوگ آئندہ سو سال بھی حکمران رہے تو ترقی ممکن نہیں، انھوں مزید پڑھیں

ناکام ترین لانگ مارچ،ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ،سب پلان بری طرح فیل ہو گئے،مریم نوازشریف

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ ناکام ترین لانگ مارچ،ایک کے بعد ایک ڈرامہ اور جھوٹ،مگر سچ یہی ہے کہ عمران کا سارا پلان،سازش کے ذریعے حکومت ختم کرنے کا پلان، اپنا من مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کے صدر کی ملاقات

استنبول(صباح نیوز):وزیراعظم محمد شہبازشریف سے ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ بینک کے صدر نے استنبول میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن ممالک کے ترقیاتی منصوبوں میں بینک کے کردار کو سراہا۔ انہوں مزید پڑھیں