آرمی میں ہونیوالی نئی تعیناتیاں پی ڈی ایم کاملبہ نہیں اٹھائیں گی، شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی میں ہونیوالی نئی تعیناتیاںپی ڈی ایم کاملبہ نہیں اٹھائیں گی،سیاست سے دور رہیں گی،ملک ،اپنے ادارے اورعوام کیساتھ کھڑی ہوں گی،اداروں کاوقار مزید پڑھیں

عمران خان لازمی بلٹ پروف جیکٹ پہنیں،نقل و حرکت خفیہ رکھی جائے،پولیس کا مراسلہ

راولپنڈی(صباح نیوز)راولپنڈی میں جلسے سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کو تحریری طور پر سکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔ پولیس حکام کی جانب سے پی ٹی آئی قیادت کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج امتحانات ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحصیل راولپنڈی اوراسلام آباد میں آج  ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ ترجمان اوپن یونیورسٹی کے مطابق ملتوی شدہ امتحانات 14دسمبر کو ہوں گے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع راولپنڈی کی دیگر مزید پڑھیں

پنجاب کے میدانی علاقے میں شدید دھند ، حد نگاہ متاثر،موٹر وے کئی مقامات سے بند

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، جس کے باعث موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخو پورہ تک بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹر وے پولیس نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں آتشزدگی،اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد پولیس کی گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی، جس کے بعد اہلکاروں نے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی ڈویژن کی گاڑی معمول کی ڈیوٹی پر جا رہی تھی مزید پڑھیں

انتخابات تو کرانا پڑیں گے، الیکشن کی طرف خود ہی چلے جائیں تو اچھا ہوگا،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ ناکام ہے تو فیض آباد میں اپنی کوئی دکان کھولیں۔ مسلم لیگ ن والے لوگ مزید پڑھیں

چیلنجز کے باوجود قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوران لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چیلنجز کے باوجود قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کے دوران لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کو ملجم کارویٹ بحری جہازوں کی لانچنگ تقریب کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، مریم اورنگزیب

استنبول(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ ملجم کارویٹ بحری جہازوں کی لانچنگ تقریب میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین گہرے برادرانہ تعلقات کے بندھن میں بندھے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاکستان اور چین گہرے برادرانہ تعلقات کے بندھن میں بندھے ہیں ،دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبوں میں تاریخی اور مضبوط دوطرفہ تعلقات ہیں۔انہوں نے یہ بات مزید پڑھیں

سودی نظام معیشت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات نہ کیے گئے تو جماعت اسلامی بھرپور احتجاج کرے گی، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ سودی نظام معیشت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات نہ کیے گئے تو جماعت اسلامی کراچی سے چترال تک چوکوں چوراہوں، سڑکوں پر بھرپور احتجاج کرے گی، مزید پڑھیں