نئی ذمہ داریاں ملنے پر جنرل ساحر شمشاد اور جنرل عاصم منیر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں،پی ٹی آئی

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے نئی ذمہ داریاں ملنے پر جنرل ساحر شمشاد اور جنرل عاصم منیر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے فوج کی نئی قیادت ملک میں آئینی حقوق کی بحالی مزید پڑھیں

بھارت اپنے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے سیکیورٹی کونسل کا ممبر بھی نہیں بن سکا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بھارت اپنے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے سیکیورٹی کونسل کا ممبر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے انور ابراہیم کو ملائیشیا کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر دلی مبارک باد پیش کی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے انور ابراہیم کو ملائیشیا کا وزیراعظم بننے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دو طرفہ قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطہ کی ویب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے قطری سفیر کی ملاقات، فیفا ورلڈ کپ میچ قطر میں دیکھنے کی دعوت دی

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے قطر کے پاکستان میں سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان بن فیصل آل ثانی نے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے فیفا ورلڈ کپ کے انعقاد پر قطر کے سفیر مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا موسم سرما کے دوران ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ہنگامی تیاریوں کے حوالے سے پہلی کوآرڈینیشن کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسم سرما کے دوران ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر موسم سرما کی ہنگامی تیاریوں کے حوالے سے پہلی کوآرڈینیشن کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کانفرنس کی صدارت چیئرمین مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس بہت سے وسائل اور مواقع ہیں ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہت سے وسائل اور مواقع ہیں ، اپنے ملک کو مضبوط اور خوشحال بنانے کے لئے ہماری آنے والی نسلوں کو بنیاد اور محرک فراہم کرنے مزید پڑھیں

کسان پیکیج پر عملدرآمد میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان پیکیج پر عملدرآمد میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، حکومت اس مشکل وقت میں اپنے کسانوں کو آئندہ فصل کیلئے ہر طرح کی مدد فراہم کررہی مزید پڑھیں

استحکام کے لیے پہلی شرط آئین و قانون کی حکمرانی ہے،اہل اور ایمان دار قیادت کو آگے لانا ہو گا۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ استحکام کے لیے پہلی شرط آئین و قانون کی حکمرانی ہے۔ بے روزگاری، بدامنی، بھوک اور افلاس حکمرانوں کی وجہ سے ہے۔ عام آدمی اپنے آپ کو لاوارث سمجھتا ہے، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خرم دستگیر خان سے سفیر نیدرلینڈ کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر مزید پڑھیں