خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس میں وفاقی شرعی عدالت کے قائم مقام چیف جسٹس کی غلط جواب جمع کرانے پر وزرات انسانی حقوق کے حکام کی سرزنش

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی شرعی عدالت  میں خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق کیس میں قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انورنے غلط جواب جمع کرانے پر وزرات انسانی حقوق کے حکام کی سرزنش کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ سرکاری دورے پرترکیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج (جمعہ کو) دو روزہ سرکاری دورے پرترکیہ روانہ ہوں گے،شہباز شریف اور صدر اردگان  استنبول شپ یارڈ میں پی این ایس خیبر کا افتتاح کریں گے،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات بھی شیڈول ہے جس مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا وزیر اعظم شہباز شریف کے پاک فوج میں اعلیٰ تقرریوں سے متعلق فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد (صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے وزیر اعظم شہباز شریف کے پاک فوج میں اعلیٰ تقرریوں سے متعلق فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک و قوم کے لیے نیک شگون مزید پڑھیں

صدر علوی کو 75 سالہ تاریخ کی منفی روایت کا مہرہ بنتے ہوئے ہزار دفعہ سوچنا چاہئیے تھا، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری بارے وزیر اعظم کی جانب سے صدر کو بھیجی گئی سمری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ہونا مزید پڑھیں

سبھی جماعتوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کی حمایت کی ہے تو عمران بھی حمایت کریں ،اعتزازاحسن

اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر قانون دان بیرسٹر چوہدری اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے حوالہ سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے پاس کوئی خاص اختیار نہیں ہے اور وہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے وزیر اعظم ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے جنرل ندیم رضا کی دفاع وطن مزید پڑھیں

ملک کو چینی برآمد کرنے سے کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، پاکستان بزنس فورم

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب صدر پاکستان بزنس فورم جہاں آرا وٹو نے کہا کہ سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ملک کو رواں سال 260,000 ٹن چینی کی کمی کا سامنا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ مزید پڑھیں

خواتین کی شرکت کے بغیر پائیدار ترقی اور امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا،شاہدہ رحمانی

اسلام آباد(صباح نیوز) سیکرٹری پارلیمانی کاکس شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین ملک کی تعمیر و ترقی اور قائم امن میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں ،خواتین کی شرکت کے بغیر پائیدار ترقی اور امن کا خواب مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ، مقدمے کا تفتیشی افسر تبدیل

لاہور(صباح نیوز)وزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کیے گئے حملے کے مقدمے کے تفتیشی افسر انسپکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کردیا گیا۔ اس حوالے سے بننے والی جے آئی ٹی کے ذرائع کے مطابق گریڈ 18کے آفیسر انور شاہ مزید پڑھیں

حکومت نے اچھی روایت قائم کی ،وزیر اعظم نے اہم تعیناتیوں کا فیصلہ مشاورت سے کیا،عرفان قادر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ عرفان قادر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایک بڑی اچھی روایت قائم کی ہے اور وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے تنہاآرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ مزید پڑھیں