وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی سردار ریاض محمود خان مزاری کی رہائش گاہ آمد ، والد کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف رکن قومی اسمبلی سردار ریاض محمود خان مزاری کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے والد سابق نگران وزیر اعظم سردار بلخ شیر مزاری کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

آرمی چیف کا فوج کی جانب سے سیاست میں عدم مداخلت کے عہد کا اعادہ خوش آئند، عملی اقدامات بھی نظر آنے چاہییں۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا فوج کی جانب سے سیاست میں عدم مداخلت کے عہد کا اعادہ خوش آئند، عملی اقدامات بھی نظر آنے چاہییں۔ اسٹیبلشمنٹ اپنے اعلان کے مطابق غیرجانبداررہی تو مزید پڑھیں

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی خواہش پر الوداعی دوروں کے شیڈول میں یوم دفاع و شہدا تقریب شامل کی گئی

راولپنڈی (صباح نیوز)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی خواہش پر الوداعی دوروں کے شیڈول میں یوم دفاع و شہدا تقریب شامل کی گئی ۔ ملک میں حالیہ بارشوں سے سیلاب کے باعث پاک فوج کی یوم دفاع مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا میں خطرناک حد تک اضافے کا مقابلہ کرنے کیلئے عالمی ایکشن پلان بنایا جائے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے اسلامو فوبیا میں خطرناک حد تک اضافے کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک عالمی ایکشن پلان بنانے کا مطالبہ کیاہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سرکاری املاک و دستاویزات پر سیاستدانوں اور عہدیداروں کی تصاویر لگانے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے سرکاری املاک اور دستاویزات پر سیاستدانوں اور پبلک آفس ہولڈرز کی تصاویر چسپاں کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ سپریم کورٹ نے راولپنڈی کی کچی آبادی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا، فیصلہ جسٹس مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، وفاقی حکومت نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف  کے لانگ مارچ سے متعلق وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو خطوط لکھ دیئے۔ وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

میگا ایونٹ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطر کوسراہا جانا چاہیے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے قطر کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبان کے طور پر پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، میگا ایونٹ کے شاندار انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شازیہ مری سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب

اسلام آباد(صباح نیوز):وفاقی وزیر شازیہ مری سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب ہوگئیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ایشیا پیسفک خطے سے سوشلسٹ انٹرنیشنل ویمن کی نائب صدر منتخب ہونا اعزاز کی بات مزید پڑھیں

صدر نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101کے تحت وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

سینئر ترین کا علم نہیں ،اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا کے سوالات کے جواب مزید پڑھیں