ادارے نے سارے نام شامل کرکے دوراندیشی کاثبوت دیا،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے سارے نام شامل کرکے ادارے نے دوراندیشی کاثبوت دیا ہے۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری موصول ہو گئی،وزیراعظم آفس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت دفاع کی جانب سے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی سٹاف کے عہدوں پر تقرری کے لئے ناموں کے پینل پر مشتمل سمری وزیر اعظم آفس کو موصول ہو گئی۔ وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے نیول اور ایئرہیڈ کوارٹرز کے الوداعی دورے

راولپنڈی(صباح نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کے نیول اور ایئرہیڈ کوارٹرز کے الوداعی دورے، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، حوالدار عمر حیات شہید

راولپنڈی(صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، فائرنگ کے شدید تبادلے میں حوالدار عمر حیات بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ پاک فوج دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی فٹ بال ٹیم کی تاریخی فتح پر ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے اہم میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت نے بی ایس تک تعلیم مفت کردی

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے تقریبا 320 کالجز میں بی ایس اور انٹر میڈیٹ کی سطح پر تعلیم اب مفت ہو گی۔صوبائی حکومت 42 کامرس اور 275 جنرل کالجز میں زیر تعلیم طلبہ کی فیس حکومتی خزانے سے جمع کرے گی۔ مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام عمران خان کا مقصد ہے، جو پورا نہیں ہو رہا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ سیاسی عدم استحکام عمران خان کا مقصد ہے، جو پورا نہیں ہو رہا،چار سال معیشت صرف عمران خان بشری بی بی مزید پڑھیں

مالاکنڈ ڈویژن کے عوام اب بھی بدامنی کے ماحول میں زندگیاں گزارنے پر مجبورہیں، بہت خون بہہ گیا، لوگ مزید قربانی کا بکرا بننے کو تیار نہیں،سراج الحق

مالاکنڈ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن کے عوام دو عشروں سے بدامنی کے ماحول میں زندگیاں گزارنے پر مجبورہیں، بہت خون بہہ گیا، اب لوگ مزید قربانی کا بکرا بننے کو تیار نہیں۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، شاہد خاقان عباسی

جہلم(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، 26 نومبر کو سپہ سالار کی تعیناتی مزید پڑھیں

اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے منگل کو یہاں برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے ملاقات کی۔ یاسمین قریشی برطانوی پارلیمنٹ میں کل جماعتی پارلیمانی گروپ کی شریک چیئرپرسن بھی ہیں۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کا اس مزید پڑھیں