وزیراعظم شہباز شریف کا انڈونیشیا زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ انڈونیشیا کے مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں نے تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ماضی کی طرح سب کو گھر جانا پڑے گا۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ماضی کی طرح سب کو گھر جانا پڑے گا۔  حکمران جماعتیں جنرل کی تعیناتی کے لیے دست و گریبان ہیں۔ جمہوریت مزید پڑھیں

نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی، مختلف ممالک کی سیر کو چلے گئے

لندن(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد  نواز شریف نے برطانوی ہوم آفس سے اپنی اپیل واپس لے لی، مختلف ممالک کی سیر کو چلے گئے۔سابق وزیراعظم ، اپنی صاحبزادی مریم نواز،حسین نواز و دیگر فیملی ممبران کے مزید پڑھیں

ماضی کی تعیناتیوں اور اس کے نتائج میں ہم سب شیئر ہولڈر ہیں،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں کو آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ  ماضی کی تعیناتیوں  اور اس کے نتائج  میں ہم سب شیئر ہولڈر ہیں، مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے  توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا آغاز کر دیا، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال  کل سماعت کریں گے،چیئرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری کا جن کے پاس اختیارہے ان پراعتماد کیا جائے،مولانا فضل الرحمان

سکھر(صباح نیوز)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ  مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنی مرضی کا آرمی چیف لانے کے لیے ہمیں اوردفاعی مزید پڑھیں

پاک فوج کے اعلی ترین عہدوں پرتقرری کا عمل شروع ہوچکا، خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ تاحال چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی تقرری کے حوالہ سے وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم سیکرٹریٹ کو موصول نہیں ہوئی تااہم مزید پڑھیں

عمران خان کو ہاتھ نہیں لگاناسوالیہ نشان ہے، شرجیل میمن

کراچی(صباح نیوز) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ پنجاب کا وزیر اعلی ٰبھی کہتا ہے عمران خان جھوٹا ہے، آخر کیا وجہ ہے عمران خان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا؟ ان جیسے شخص کو کچھ نہ کہنا مزید پڑھیں

امید ہے پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، کوئی نہ کوئی آکر ریسکیو کر لے گا، شوکت ترین

کراچی(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے امیدطاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ نہیں کرے گا، پاکستان جیسے ملک دیوالیہ نہیں ہوتے، کوئی نہ کوئی آکر ریسکیو کر لے گا لیکن اس مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے تسنیم حیدر کو عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا

لاہور(صباح نیوز)پنجاب حکومت نے مسلم لیگ( ن) پر عمران خان حملے اور ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کرلیا گیاہے۔ مشیرداخلہ پنجاب عمرسرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ تسنیم شاہ سے مزید پڑھیں